مسئلہ صرف اس مجرمانہ معاہدے کی تنسیخ کا نہیں جس کے تحت اٹھارہویں ترمیم کی گئی تھی اصل مسئلہ 1973 کا آئین ہے جس میں ملک کی مزید تقسیم کی بنیاد رکھ دی گئی تھی۔میری رائے میں یہ آئین پاکستان کے لئے سرطان سے کم نہیں۔۔۔
04-07-2019
۔۔۔۔۔۔
اے میرے رب تو نے مجھے اپنی بندگی کے لئے پیدا کیا اور ابلیس اور اپنے نفس کے ساتھ بر سر پیکار رہنا میرا مقدر بنا دیا۔میرے رب یہ جنگ میں کیسے جیت سکون گا اگر تیری مدد اور رحمت مجھے حاصل نہ ہوئی اور حاصل نہ رہی؟
04-07-2019
۔۔۔۔۔۔
سب کی اپنی سوچ ہے مگر میڈیا کے کچھ نام یاد رکھے جائیں گے۔میں شاہین صہبائی سے شروع کروں یا ارشد شریف سے یا شاہد مسعود سے یا صابر شاکر سے لیکن کچھ نام فوری طور پر ذہن میں آتے ہیں۔مثال کے طور پر ارشاد عارف سمیع ابراہیم ¾ صدیق جان ¾ہارون رشید ¾حسن نثار ¾کاشف عباسی اور معید پیرزادہ۔۔۔
04-07-2019
۔۔۔۔۔۔
تین نام رہ گئے عامر متین رو¿ف کلاسرااور آغا ہلالی۔۔۔
04-07-2019

Scroll To Top