ڈر لگتا ہے مجھے حالات کے بہاو¿ سے۔ابن تیمیہ نے منگولوں کی تباہ کن یلغار پر تبصرہ کرتے کہا تھا”جب اللہ کسی قوم کو سزا دینا چاہتا ہے تو منبر پر ابلیس نمودار ہوتا ہے“
میں نہیں جانتا کہ مولانا فضل کو دیکھ کر مجھے ابن تیمیہ کی یہ بات اور اقبالؒ کی نظم ابلیس کی مجلس شورا کیوں یاد آئی۔۔۔
27جون2019
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنی بڑی ستم ظریفی ہے تقدیر کی کہ قائد اعظم ؒکے مخالف کانگریسی مولانا اور بلوچی گاندھی کے پشتونستانی فرزند نے پاکستان کومحفوظ بنانے کا ٹھیکہ مسلم لیگ اور پی پی پی کی قیادت سے لے لیا ہے۔۔۔
26جون2019
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری جنگ عمران خان سے نہیں انہیں سلیکٹ کرنے والوں سے ہے۔یہ پاک فوج کے خلاف اعلان جنگ ہے کیوں کہ محترمہ کے بیانیے میں عمران خان کو پاک فوج نے سلیکٹ کیا ہے۔ لگتا یہ ہے کہ پاک فوج سے جنگ لڑنے کی ذمہ داری مودی نے اپنی منہ بولی بھتیجی کے سپرد کر دی ہے۔۔۔
26جون2019

Scroll To Top