ٹوئیٹر کالم۔18-05-2019 غلام اکبر

ابھی اس ملک کو لوٹنے والوں کی گردنیں پھندوں سے دور ہیں ابھی چوروں کے ہاتھ نہیں کٹے ابھی ڈاکووں کے پیر سلامت ہیں ابھی قانون وکیل اور جج ان کے محافظ بنے ہوئے ہیں ابھی تبدیلی کا سورج نہیں نکلا۔ابھی قوم کو اس آہنی ہاتھ کے نمودار ہونے کا انتظارہے جو ان لٹیروں کی گردنیں دبوچ لے گا!
17مئی 2019
یہ جنگ کمزور عوام اور نا جائزدولت کے بل بوتے پر خواص کہلانے والی طاقتور مافیا کے درمیان ہے جس میں مافیا کی طاقت لامحدود دولت ہے جو وکیل بھی خرید سکتی ہے اور جج بھی اورعوام کی طاقت فوج ہے جس کا وجود پاکستان کی بقا سے ہے۔مافیا فوج کو دیوار کے ساتھ لگا کر عوام کو بے بس کرنا چاہتی ہے۔
16مئی 2019
آدمی بڑا یقینی طور پر بن جاتا ہے مگر کوشش کے باوجود بہت بڑا نہیں بن پاتا۔لب و لہجے ، چال ڈھال میں بڑائی لا کر بہت بڑا بنا جا سکتا تو بیوٹی شاپس کی طرح بڑائی کی بھی دکانیں کھل جاتیں۔ دراصل اللہ یہ پسند نہیں کرتا کہ اس کا بنایا ہوا کوئی بشر کبریائی دکھانے کی کوشش کرے اللہ پکڑلیتاہے۔
16مئی 2019
Pak head coach Micky Arthur may soon say HE IS USING THIS WORLD CUP TO PREPARE FOR THE NEXT WORLD CUP. He believes that the best way th get battle-hardened is to lose.
15 May, 2019

Pakistan’s bowling attack minus Amir and Shadab is like PTI minus Imran Khan
15 May, 2019

The opposition manned by plunderers-turned-politicians has pounced upon Imran Khan like an army of vultures. But the people know they are vultures whose time to be wiped out is round the corner.
14 May, 2019

Though quality leadership is in one’s genes. it also develops on the ground & in the battleground. A great leader eventually learns to transform looming failures into thumping triumphs. Imran did it in 92.Then when he was on Shaukat Khanum campaign. He will surely do it as PM too.
13 May 2019-05-17

Scroll To Top