ٹوئیٹر کالم 20-04-2019۔۔۔غلام اکبر

ملک امتحانوں سے گزر رہا ہے۔قوم کا ہر فرد امتحان میں ہے کسی کا مسئلہ پیٹ کی بھوک ہے کسی کا مسئلہ پیسے کی پیاس ہے جج اس امتحان میں ہیں کہ وہ انصاف قوم کے ساتھ کریں گے یا ان لوگوں کے حق میں جو قوم کے مجرم ہیں اور سب سے بڑا امتحان اس شخص کا ہے جسے اللہ نے اس ملک کا وزیراعظم بنایا ہے۔
19-04-2019
حقیقی اسلامی نظام کے جدید ماڈل کی ایک شکل ہم چین میں دیکھ سکتے ہیں۔اسلام ایک نظام اور ایک دین ہی نہیں ایک جماعت بھی ہے۔آنحضرت ﷺ کے دور میں ایک ہی جماعت تھی اور وہ حکمران تھی۔پھر خلافت راشدہ میں بھی۔ذرا آپ سوچیں مسجد ضرار شہید کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی؟
19-04-2019
اگر جمہوریت کو بچا نا ہے تو کرپشن اور منی لانڈرنگ کو قانونی تحفظ دینا ہو گا۔لامحدود اثاثے رکھنے کو ایک قانونی حق تسلیم کیا جانا ہو گا۔ایسے جج جو مافیا کے خلاف ہوں انہیں عدلیہ سے نکال باہر پھینکنا ہو گا۔
17-04-2019
کوئی جانتا ہے کہ مریم اورنگزیب کو شریف فیملی کتنی تنخواہ دے رہی ہے؟ تنخوہ ماہانہ ہے یا فی رونمائی ؟
17-04-2019
IK’s gut sense has won the day.The Nation’s cry for Islamic Presidential System may have reached the Heavens and won Allah’s Pleasure.Time is round the corner to correct the wrong done to this country by pushing it into the clutches of elected oligarchy …incompetent & corrupt.
19-04-2019
Pygmies are in celebrations that a Titan has fallen.Soon they will go into mourning again when they will learn that one Titan is as Titanic as the other
18-04-2019
Asad Umar’s greatest strength was his pleasant and confidence-inspiring personality.His Achilles’ heel was the weight of expectations he himself built through his statements
18-04-2019

Scroll To Top