وزیر اعظم ۔ ملائیشین سفیر ملاقات عمران خان کے دورہ ملائشیاء سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیالات

اسلام آباد(الاخبار نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائشیاء کے حوالے سے تیاری شروع کر دی گئی جمعہ کو پاکستان میں ملائشیاء کے سفیر اکرام بن محمد ابراہیم نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی دورہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا بیان کے مطابق ملائشیاءکے سفیر نے وزیر اعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی اوروزیر اعظم پاکستان کے 20-21نومبر کو دورہ ملائشیاء سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر اعظم پاکستان کے 20-21نومبر کو دورہ ملائشیاء کا وزیر اعظم آفس سے باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

Scroll To Top