شاہد خاقان عباسی کی ڈی جی نےب کے خلاف تحرےک استحقاق ، رولنگ محفوظ

  • ڈی جی نےب نے نہ صرف کسی اےک رکن بلکہ سارے اےوان کا استحقاق مجروح کےا ہے، کل کو کوئی بھی سرکاری افسر اس طرح ارکان کی بے عزتی کر سکتا ہے، رہنما ن لیگ
  • طرےقہ کار کے مطابق تحرےک کے بارے مےں فےصلہ کرےں گے،ماضی کی پرےکٹس کو دےکھےں گے اور قانونی رائے لےں گے، سپےکر کا موقف

آباد (صباح نیوز) سپےکر قومی اسمبلی اسد قےصر نے سابق وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ڈی جی نےب کے خلاف تحرےک استحقاق کے معاملے پر رولنگ محفوظ کر لی ۔ قانونی رائے کے بعد سپےکر اپنا فےصلہ سنائےں گے ۔ گزشتہ روز نےب کے اعلیٰ تفتےش کار کی جانب سے کی انٹروےوز اور سےاسی رہنما¶ں پر الزام تراشی کے معاملے پر سابق وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اےوان مےں استحقاق کا سوال کر دےا ہے ۔ پاکستان مسلم لےگ ( ن ) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپرےم کورٹ کا واضح فےصلہ ہے کہ کوئی تفتےش کار کسی کی پگڑی نہےں اچھال سکتا ۔ ٹی وی پر آ کر کسی کی بے عزتی نہےں کر سکتا ۔ ےہ چھوٹا اےشو نہےں ہے کسی تفتےش کار کو حق حاصل نہےں ہے کہ وہ ٹی وی پر آ کر اس طرح بات کرے ۔ ڈی جی نےب نے صرف کسی اےک رکن نہےں سارے اےوان کا استحقاق مجروح کےا ہے کل کو کوئی بھی سرکاری افسر اس طرح ارکان کی بے عزتی کر سکتا ہے ۔ ےہ کوئی سڑک کسی چھت کسی ائےرپورٹ کسی دفتر کا معاملہ نہےں ہے ۔ ٹی وی چےنل پر سوچ سمجھ کر آئے اور الزامات لگائے ۔ کےا تفتےش کار کو اےسا حق حاصل ہے ۔ پاکستان پےپلز پارٹی کے رہنما سےد نوےد قمر نے شاہد خاقان عباسی کے ڈی جی نےب کے خلاف استحقاق کے سوال کو درست قرار دےا ۔ جمعہ کو اےوان مےں استحقاق کا سوال اٹھا تھا سپےکر اسد قےصر نے کہا کہ وہ طرےقہ کار کے مطابق تحرےک کے بارے مےں فےصلہ کرےں گے ۔ ماضی کی پرےکٹس کو دےکھےں گے اور قانونی رائے لےں گے ۔ شاہد خاقان عباسی نے رولنگ کا ٹائم فرےم دےنے کا مطالبہ کےا تاہم سپےکر نے اجلاس غےر معےنہ مدت تک ملتوی کر دےا اور صدارتی فرمان اےوان مےں پڑھ دےا ۔

Scroll To Top