آرمی چیف۔ امریکی ناظم الامور ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر غور

راولپنڈی:۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامورپاﺅل جونز ملاقات کر رہے ہیں

راولپنڈی:۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامورپاﺅل جونز ملاقات کر رہے ہیں

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور جونز نے ملاقات کی‘ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور پال جونز نے ملاقات کی‘ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی

Scroll To Top