بھارتی گلوکارراج ساگرپاکستان کے دورے پرپہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)بھارتی گلوکارراج ساگرپاکستان کے دورے پرپہنچ گئے۔انہوں نے گزشتہ روزفلم ”گنگاجل“کے پریمیئرمیں شرکت کی۔اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انکاکہناتھاکہ مجھے لاہورآکربہت خوشی ہورہی ہے۔میں سمجھتاہوں فن حو الے سے لاہورکاپوری دنیا میں نام ہے جہاں بہت سے ایسے گلوکاروں نے جنم لیاجنہوں نے بھارت سمیت پوری دنیا میں اپنے کا لوہا منوایا۔ ان کا کہنا تھاکہ میں اپنے نئے البم پرکام کر رہا ہوں۔ میری کوشش ہے کہ پاکستان سے شاعری اوردھنیں بھی حاصل کروں۔

Scroll To Top