بلاامتیاز احتساب ہوگا:بڑی شخصیات بھی پکڑی جائیں گے، عمران خان

  • امریکہ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں مگر کوئی غلط بات نہیں مانیں گے ، فی الوقت بین الاقوامی دورے ترجیح نہیں ہیں، ملکی مفاد کے خلاف کیے گئے معاہدے منسوخ کریں گے، فوج جمہوریت کی حامی ہے، میڈیا تین مہینے کا وقت دے پھر احتساب کرے ، گورننس میں واضح تبدیلی نظر آئے گی
  • اپوزےشن سے کوئی خطرہ نہےں ،عوام کو زحمت سے بچانے کےلئے ہےلی کاپٹر استعمال کےا،ماضی مےں حکمران بلٹ پروف گاڑےاں استعمال کرتے تھے ، اوورسےز پاکستانےوں سے پےسہ اکٹھا کرنے کےلئے مہم شروع کرےں گے،تنقےد ضرور کرےں تنقےد سے مسائل کے حل مےں مدد ملتی ہے،تنقید سے گھبرانے والا نہیں، وزیر اعظیم کی میڈیا پرسنز سے گفتگو
اسلام آباد:۔ وزیر اعظم عمران خان کا ملاقات کرنے والے ٹی وی اینکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

اسلام آباد:۔ وزیر اعظم عمران خان کا ملاقات کرنے والے ٹی وی اینکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

اسلام آباد(آن لائن)وزےر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو ٹےم چُنی ہے اسکے ماضی کا ذمہ دار نہےں ہوں ، ہمےں تےن ماہ کا وقت دےں پھر تنقیدکرےں، ہم نے کڑا احتساب کرنا ہے لوگوں کی چےخےں نکلنی ہےں، وزےراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کے بارے مےں لوگ کہےں گے کہ ےہ اچھی چوائس ہے ۔ آرمی چےف جنرل قمر جاوےد باجوہ جمہورےت کے حامی ہےں ۔ امرےکہ سے لڑ نہےں سکتے تعلقات بہتر کرےں گے۔ امرےکہ کی کوئی غلط بات نہےں مانی جائے گی ہم نے احتساب کرنا ہے لوگوں کی چےخےں نکل جائےں گی ۔ وزےر اعظم ٹی وی اےنکرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے جس مےں وزےر خارجہ شاہ محمود قرےشی اور وزےر اطلاعات فواد چوہدری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزےراعظم کا کہنا تھا کہ تنقےد ضرور کرےں گھبراتا نہےں بلکہ تنقےد سے مسائل حل کرنے مےں مدد ملتی ہے۔ وزےراعظم کا کہناتھا کہ گردشی قرضے 1200ارب تک پہنچ گئے ہےں، جب تک ملک مےں احتساب نہےں ہوگا ملکی ترقی نہےں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ چےئرمےن نےب کو کہا ہے بلا امتےاز احتساب کےا جائے، جسٹس جاوےد اقبال سے کہا ہے کہ حکومتی رکن بھی کرپشن مےں ملوث ہوتو کاروائی کرےں۔ ٹی وی اےنکر سے ملاقات مےں عمران خان نے وزےراعلیٰ پنجاب سردار بزدار کی کھل کرحماےت کی۔ وزےر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزےر اعلیٰ پنجاب کو تےن ماہ دےں ، پھر کارکردگی پر بات کرےں۔ مےڈےا تےن ماہ بعد کھل کر تنقےد کرے۔ ہےلی کاپٹر کے استعمال کے حوالے سے وزےر اعظم عمران خان نے وضاحت کی کہ عوام کو زحمت سے بچانے کےلئے ہےلی کاپٹر استعمال کےا۔ انہوں نے کہا کہ پاکپتن واقعے پر چےف جسٹس کا نوٹس خوش آئند ہے ڈپی پی او کے معاملے پر چےف سےکرٹری کو کہا کہ وہ دےکھے ڈی پی او معافی کے مطالبے کا علم نہےں ہے۔ماضی مےں حکمران بلٹ پروف گاڑےاں استعمال کرتے تھے ،انہوں نے کہا کہ ہم اوورسےز پاکستانےوں سے پےسہ اکٹھا کرنے کےلئے مہم شروع کرےں گے ۔ سال تک مےری توجہ ملکی معاملات پر ہوگی ، بےن الاقوامی دورے اسوقت مےری ترجےحات مےں شامل نہےں ہےں۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چےف جمہورےت کے حامی ہےں۔
حکومت کو اپوزےشن سے کوئی خطرہ نہےں ہے۔ آپ تنقےد ضرور کرےں تنقےد سے مسائل کے حل مےں مدد ملتی ہے۔ مےں اس سے گھبراتا نہےں ہوں۔ آپ تےن ماہ مےں گُڈ گورننس کے معاملے پر واضع تبدےلی دےکھےں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپنا وےژن ہے کہ آگے بڑھنا ہوگا۔ بھارت سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہےں، بھارت مےں اےک طبقہ اےنٹی پاکستان اور دوسرے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے ، ہم اچھے تعلقات والے طبقے کی آواز کو مضبوط کرنا چاہتے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف مقدمات قائم کےے جائےں گے تو شور مچے گا کہ جمہورےت خطرے مےں ہے مجھے کرپشن کے خلاف صحافےوں کا ساتھ چاہےے۔ ہم آنے والے دنوں مےں حکومت کے مزےد اخراجات کم کرےں گے۔ صحافےوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پاک امرےکہ تعلقات کے حوالے سے وزےر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امرےکہ کی کوئی غلط بات نہےں مانی جائے گی ، امرےکہ سے لڑ نہےں سکتے ، ان سے تعلقات بہتر کرےں گے ۔خےال رہے کہ امرےکی وزےر خارجہ مائےک پمپےو اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کررہے ہےں جس مےں وہ وزےر اعظم عمران خان اور دےگر شخصےات سے ملاقات کرےں گے ۔

Scroll To Top