ٹوئیٹر کالم  غلام اکبر 19-08-2018

twitter-logoٹویٹر لوگو ٹویٹ لوگو

’چے جھوٹے تمام دان“ورو تجزیہ کارو اوراینکرپر’نز ! مانا کہ تمہیں ایک فرض ادا کرنا ہے لوگوں کو آگہی اور “عور دینا ہے،مگر خو“ خبریاں اور بد خبریاں دینے والے نہ بنو۔۔خو“خبریاں اور بدخبریاں دینے والی ”رف اللہ کی ذات ہے۔اللہ کہتا ہے کہ ک’ی کو ذلت،ک’ی کو عزت دینی ہے ”رف میں جانتا ہوں۔ (18-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان نے ان دان“وروں کا منہ بند کر دیا ہے جو نون لیگی حلقوں میں ا’ امیدکی کرن  پیدا کر رہے تھے کہ نواز “ریف  باہر آکر پھر پاک’تان کے اداروں کو للکارنے والے ہیں۔میری حقیر رائے میں یہ غ”ہ نہیں تھاامید بہار  رکھنے والے قومی مجرموں کے لئے ایک ’وچا ’مجھا پیغام تھا۔ (18-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کریم کی’ے زیر کو زبر اور زبر کو زیر کرتا ہے آج دیکھا۔یہ دن  محض ایک دن نہیں  ایک ’بق اور ایک تاریخ بھی ہے۔۔ (17-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔
ا’ جنگ کا پہلا راو¿نڈ عوام کی مدد ’ے پی ٹی آئی نے جیت لیا ہے مگر ابھی ”رف قیادت تبدیل ہوئی ہے ، نظام اپنی جگہ قائم ہے اور ا’ نظام میں ریا’ت مدینہ کے قیام کا ”رف خواب دیکھا جا ’کتا ہے۔عمران خان اورقوم کا اگلا چیلنج ا’ نظام کو گرانا ہےج’ میں ابن الوقت چوروں کے بغیر حکومت نہیں بن ’کتی۔ (15-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔
ا”لی ا’د قومی ا’مبلی کا قی”ر بن گیا۔۔۔۔۔مبارک ہو۔ (15-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔۔
آج میں نے پری’ گیلری ’ے نئی قومی ا’مبلی کے ارکان کو حلف اٹھاتے دیکھا۔بڑے خو“گور مناظر بھی دیکھے۔مثال کے طور پر عمران خان کا بڑھ کر اپنے مخالفین بالخ”و” بلاول بھٹو ’ے م”افحہ کرنا۔مگر میں ’وچ رہا تھا کہ ملک کو ایک بڑا لیڈر تو مل گیا مگر ا’ے ایک بدبودار نظام میں کام کرنا ہو گا۔۔ (13-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے عزیز دان“ورو اور محبان فی“نی جمہوریت۔۔پارلیمنٹ کا کام ایٹم بم بنانا یا خارجہ پالی’ی تیارکرنا نہیں قانون ’ازی کرنا ہے۔ج’ روز قانون ’ازی کا کام پارلیمینٹ نے اپنے ہاتھ میں لے لیا اور اپنے اندر ا’ کی اہلیت پیدا کر لی جمہوریت اور ملک دونوں کا م’تقبل تابناک ہو جائے گا۔ (12-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔۔
عزیز دو’تو،ہموطنو! کل نئی قوی ا’مبلی معرض وجود میں آ جائے گی۔ پاک’تان کو ایک ای’ی قیادت حا”ل ہونے والی ہے ج’ کا انتظار ا’ے بر’ہا بر’ ’ے تھا۔ا’ یوم آزادی ’ے پاک’تان کا ’فر ا’ منزل کی طرف “روع ہونے والا ہے ج’ کا تعین قائد اعظم نے کیا تھا۔ ’فر جتناکٹھن ہے عزم ’فر ا’ی قدر آہنی ہے۔ (12-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔
یہ خواہ“ “دت ’ے ہے کہ جمہوریت کے م’تقبل کو تابناک بنانے کے لئے بھٹو اور بے نظیر کی جماعت کی قیادت اعتزاز اح’ن جی’ی لیاقت اور قابلیت رکھنے والے لوگوں کے ہاتھوں میں جائے۔نون لیگ  کوئ جماعت نہیں بھٹو اور کپتان کی مخالفت کو کی“ کرانے والے مفادپر’توں کا ٹولہ ہے۔ملک کو دو’ری جماعت چاہئے۔ (11-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔
اعتزاز اح’ن آپ نے کہا ہے کہ عمران کو حکومت مل رہی ہے اقتدار نہیں۔ہم بڑے مختلف خیالات رکھتے ہیں مگر “نا’ائی بڑی پرانی ہے۔بھٹو ا”غر خان اور بی بی ”احبہ کے نام ہماری م“ترک پہچان ہیں۔آپ کی ب”یرت کا احترام ہے مگر میری پی“گوئی ہے کہ خان کے پا’ اقتدار بھی ہو گا۔اورپیج بھی ایک ہی ہو گا۔ (10-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔
غداروں کے چہروں پر نہیں لکھا ہوتا کہ ہم غدار ہیں۔ فضل الرحمان نے کہہ دیا کہ میں یوم آزادی کو نہیں مانتا“ہباز “ریف نے کہا ہے کہ مولانا نے ٹھیک کہا ہے۔محمود اچکزئی نے کبھی پاک’تان ’ے وفاداری کا دعوی ہی نہیں کیا۔ آج ہم نے اپنے آپ ’ے پوچھنا ہے کہ ہم کب تک آنکھیں اور کان بند رکھیں گے۔ (09-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔۔
محمود خان کے پی کے کے چیف من’ٹر ا’ لئے نامزد ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنی نامزدگی کا پہلے ’ے ہی اپنے آپ کو اور ہر ایک کو یقین نہیں دلارکھا تھا۔میری معلومات کے مطابق وہ کام زیادہ کرتے ہیں اور اپنی پبلی’ٹی کم – (08-08-2018)
۔۔۔۔۔۔۔۔
”دارت مفتی “امیزئی کر رہے تھے میں ڈیزل کے ’اتھ ’ٹیج پر بیٹھا تھا۔میرے ’اتھ حمیدگل مرحوم تھے۔ڈیزل نے تقریر کا آغاز ہی بابائے قوم کے بارے نہایت ہتک آمیز کلمات ’ے کیا۔میں نے جنرل گل کی طرف دیکھا۔وہ اٹھ کھڑے ہوئےاور بولے “قائد آپ ’ے بہت بڑے م’لمان تھے۔”
پھر ہم دونوں واک آو¿ٹ کر گئے۔ (08-08-2018)

Scroll To Top