عمران خان کی وزیر اعظم ہاﺅس آمد تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا

اسلام آباد:۔ وزیر اعظم عمران خان گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں

اسلام آباد:۔ وزیر اعظم عمران خان گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں

اسلام آباد(الاخبار نیوز) تقریب کے بعد نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر دیا۔گارڈ آف آنر کے بعد عمران خان نے اسٹاف سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔واضح رہے کہ عمران خان نے وزیراعظم ہاو¿س میں نہ رہنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ وزیراعظم ہاو¿س کی کالونی میں واقع ملٹری سیکریٹری کے ایک چھوٹے مکان میں رہیں گے۔

Scroll To Top