وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلا م آباد:۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وکٹری سپیچ کر رہے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے (آج)اتوار کو قوم سے اپنا پہلا خطاب کئے جانے کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ (آج)اتوار کو ہی حلف اٹھائے گی اور کوشش ہے وفاقی حکومت پیر سے باقاعدہ کام شروع کرے

Scroll To Top