حلف برداری تقریب عمران خان اراکین کی توجہ کا مرکز بنے رہے

حلف برداری تقریب  عمران خان  اراکین کی توجہ کا مرکز بنے رہے

اسلام آباد(الاخبار نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں سفید کاٹن کی شلوار قمیض پہن رکھی تھی جس کی وجہ سے عمران خان ایوان زریں میں اراکین کیمرکز نگاہ بنے رہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قومی اسمبلی میں حلف برداریکی تقریب منعقد ہوئی تو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سفید کاٹن کے جوڑے میںملبوس ہو کر ایوان زریں میں حلف لینے پہنے تو وہاں پر اراکین اسمبلی نے انہیں خوش آمدید کہا جبکہ عمران خان اپنی پرسنیلٹی کی وجہ سے پورے ایوان میں اراکین کےمرکز نگاہ بنے رہے۔

Scroll To Top