عمران خان کی تقریب حلف برداری کپل دیو‘ نوجوت سنگھ عرف سدھو اور سنیل گواسکر کو دعوت نامے ارسال

سنیل گواسکر کپل دیو نوجوت سنگھ سدھو

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں سابق بھارتی کرکٹرز کو بھی مدعو کرلیا۔ دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ۔ تحریک انصاف کے رہنماءو سینیٹر فیصل جاوید نے ایک ٹوئیٹر پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں بھارتی کرکٹر کو بھی مدعو کرلیا گیا اور اس ضمن میں بھارتی کرکٹر کپل دیو‘ نوجوت سنگھ عرف سدھو اور سنیل گواسکر کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں۔

Scroll To Top