خلائی شٹل جتنے بڑے اور وزنی ڈائنوسار کا ڈھانچہ دریافت

ae

یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم یے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان برقرار رہنے کا جواز نہیں، سابق کپتان۔ فوٹو: فائل

 کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا۔

ادارے کے سربراہ کے نام ارسال کیے جانے والے استعفے میں یونس خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان  برقرار رہنے کا جواز نہیں، اب وہ مزید اس ذمہ داری  پر فائز نہیں رہ سکتے، چنانچہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

Scroll To Top