آرمی چیف ۔ آذر بائیجانی سفیر ملاقات باہمی دلچسپی،علاقائی امن سے متعلق امور پر تبادلہ خیالات

راولپنڈی:۔ آ رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذربائیجان کے سفیر علی زادہ ملاقات کر رہے ہیں

راولپنڈی:۔ آ رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذربائیجان کے سفیر علی زادہ ملاقات کر رہے ہیں

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذر بائیجان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی امن واستحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آذر بائیجان کے سفیر نے چیف آف آرمی سٹال جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیر کو ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔آذربائیجان کے سفیر نے علاقائی امن و استحکام کےلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا اور خطے میں اپنے ملک کے کردار ادا کرنے کی خواہشات کا اظہار کی۔

Scroll To Top