سرفراز احمد ٹاس ختم کرنے کے مخالف

sarہوم گرائونڈ ہو یا بیرون ملک میچ کسی بھی ٹیم کیلیے ٹاس بہت اہم ہوتا ہے اور میچ کے فیصلے پر اثر انداز ہوتا ہے، کپتان۔ فوٹو: فائل

 لندن:  سرفراز احمد نے ٹاس ختم کرنے کی مخالفت کر دی۔

پریس کانفرنس کے دوران پاکستانی کپتان سے سوال کیا گیا کہ آئی سی سی کی جانب سے ٹاس ختم کرنے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، جس پرانھوں نے کہا کہ ہوم گرائونڈ ہو یا بیرون ملک میچ کسی بھی ٹیم کیلیے ٹاس بہت اہم ہوتا ہے اور میچ کے فیصلے پر اثر انداز ہوتا ہے، میرے خیال میں یہ سلسلہ ختم نہیں کرنا چاہیے۔

Scroll To Top