پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

fپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی واپسی ہوئی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

 دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

دبئی میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ تھری کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

پشاور زلمی میں انجرڈ ہونے والے کپتان ڈیرین سیمی کی واپسی ہوئی ہےل۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دبئی میں ہی دونوں ٹیمیں مدمقابل ہوئی تھیں جس میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو34 رنز سے شکست دی تھی۔

Scroll To Top