’’عینک والا جن‘‘ کے معروف کردار ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے

eمنا لاہوری نے ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘ سے شہرت حاصل کی تھی . فوٹو : فائل

 لاہور: ’’عینک والا جن‘‘ کے مشہور کردار ’’زکوٹا جن‘‘مطلوب الرحمان عرف  منالاہوری انتقال کر گئے۔

ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے مشہور کردار ’’زکوٹا جن‘‘مطلوب الرحمان عرف  منالاہوری انتقال کرگئے، ٹی وی اداکارمنا لاہوری کو فالج  تھا اور وہ کئی روز سے علیل تھے

مجھےکام بتاؤ میں کیا  کروں؟ میں کس کو کھاؤں؟ منالاہوری کا معروف ڈائیلاگ تھا۔

Scroll To Top