آئی ایچ آر سی کی رپورٹ بھارت کو دہشت گرد قرار دینے کیلئے کافی ہے، چوہدری سرور

  • بھارت کی بدنام زمانہ جیلوں میں کشمےر ےوں کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کی قر بانےں رائےگاں نہےں جائےں گی
  • بھارت مےں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں اقوام متحدہ سمیت مسلمان ملکوں کے منہ پر طمانچہ ہے انکو ہوش کے ناخن لےنا ہوں گے

sarwarلاہور (ا ین این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کشمےر پر آئی ایچ آر سی کی رپورٹ ہی بھارت کو دہشت گرد قرار دےنے کےلئے کافی ہے، بھارت کی بدنام زمانہ جیلوں میں کشمےر ےوں کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تحر ےک آزادی مےں94ہزار سے زائد کشمےر ےوں کی قر بانےں رائےگاں نہےں جائےں گی آج نہےں تو کل ضرور مسئلہ کشمےرحل ہوگا ‘بھارت مےں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں اقوام متحدہ سمیت مسلمان ملکوں کے منہ پر طمانچہ ہے انکو ہوش کے ناخن لےنا ہوں گے ورنہ آنےوالی نسلےں اور تارےخ انکو معاف نہےں کر ےگی ۔وہ مسئلہ کشمےر کو اجاگر کر نے کی مہم کے دوران لندن مےں مےاں علی احمد صوفی کی جانب سے منعقدہ سےمےنار سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقعہ پر محمد سمےع اور رےاض قر ےشی سمےت دےگر بھی موجود تھے ۔چوہدری محمدسرور نے کہا کہ آئی ایچ آر سی کی بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور درندگی پر شائع ہونےوالی رپورٹ ہی بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دےنے کےلئے کافی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ27 سالوں کے دوران بھارتی افواج نے94,548 کشمیریوں کو شہید اور ایک لاکھ 37 ہزار469کوگرفتار‘22 ہزار 826 خواتین کو بیوہ کےا ہے جبکہ بھارتی افواج نے10ہزار 717 کشمیری خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایااس سے بڑ ی اور دہشت گردی کےا ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمےر کے حل کےلئے کشمےر ی عوام نے اپنی جانوں کے نذرانے دےکر آزادی کی تحر ےک کی اےک نئی مثال قائم کر دی ہے اور اس بات مےں اب کوئی شک نہےں رہا ہے کہ بھارت کے مظالم کا سورج غروب ہونےوالا ہے اور آج نہےں تو کل ضرور کشمےر ےوں کو آزادی ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو اب اےک بات سمجھ لےنی چاہےے وہ بند وق اور گولی سے کشمےر ےوں کی آواز کو دبا نہےں سکتا اور پوری دنےا کے مسلمان کشمےر کی آزادی کی تحر ےک مےں کشمےر ےوں کے ساتھ کھڑے ہےں ۔

Scroll To Top