لاس اینجلس:ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

3 Killed In Los Angles Restaurant Firing

امریکی شہر لاس اینجلس میں ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں پارٹی جاری تھی ،جس دوران یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے فائرنگ کے شبہے میں خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لیا ہے، جن سے تفتیش کی جارہی ہے ۔واردات کی جگہ سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے ۔

Scroll To Top