یمن: 2امریکی حوثی باغیوں کی قید سے رہا

2 Us Prisoners Released From Houtis In Yemen

یمن میں حوثی باغیوں نے 2امریکی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سیکریٹری

خارجہ جان کیری نے میڈیا کو بتایا کہ رہا حوثی باغیوں نے یرغمال بنائے گئے 2امریکی شہری رہا کردیے ہیں۔

رہا کیے گئے دونوں امریکیوں کو اومان منتقل کردیا گیا ہے۔ امریکیوں کی رہائی کے لیے اومان کی حکومت حوثی باغیوں سے مزاکرات کیے تھ

Scroll To Top