برقی کچرا ماحول کیلئے خطرہ قرار

sدنیا میں ہرسال 40 ملین میٹرک ٹن برقی کچرا پیدا ہورہا ہے ۔ فوٹو:فائل

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہرسال 40 ملین میٹرک ٹن برقی کچرا پیدا ہورہا ہے جوماحول کے لئے خطرناک ہے۔

دنیامیں کروڑوں افراد کمپیوٹر، اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس، لیب ٹاپ اوردوسرے الیکٹرانک آلات کا استعمال کرتے ہیں۔، برقی آلات کےاستعمال میں تیزی کی وجہ سے برقی کچرا یا الیکٹرانک ویسٹ میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔ برقی کچرے میں  اضافے سے ماحولیات پر تباہ کن اثرات مرتب ہورہے ہیں جب کہ برقی کچرے انسانی صحت کے لیے بھی مضر ثابت ہورہا ہے۔

Scroll To Top