لاہور: برائیڈل شو کا انعقاد، طالبات کی ریمپ پر واک

Bridal Show In Lahore Students Ramp Walk

لاہور میں سجے برائیڈل شو میں کالجز کی طالبات نے دلکش ملبوسات پہن کر ریمپ پر رنگ بکھیرے۔ شو سے پہلے طالبات کو میک اپ کرنا بھی سکھایا گیا ہے۔

لاہور میں ابھرتی ہوئی بیوٹیشنز کی حوصلہ افزائی کے لیے سجایا گیا رنگا رنگ فیشن شو۔ کالجز کی طالبات نے عروسی جوڑے پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کی۔برائیڈل شو سے پہلے دلہنوں کی تیاری ،طالبات کو بیوٹی ٹپس بھی دی گئیں۔ شرکاء نے برائیڈل شو میں پیش کیے گئے ملبوسات میں گہری دلچسپی لی۔

Scroll To Top