فلم ’’کیپنگ اپ وتھ دی جونیسس‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

Hollywood Movie Keeping Up With The Joneses New Highlights Releases

کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے امریکن ایکشن فلم’ کیپنگ اپ وتھ جونیسسکی‘ نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

گریگ موٹولا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے، جو اپنے پڑوسیوں کی جانب سے ایک سازش کا شکار ہوجاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں جان ہیم،زیچ گالیفیاناکس،گیل گیڈٹ،اسلا فشر،ماریبیتھ مونروئے اور میٹ والش سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لورے مک ڈونلڈ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 21اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Scroll To Top