بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

Bjp Wants To Take Political Advantage On Surgical Strike Congress Leader

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کی جماعت سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔

بی جے پی سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش میں بھارت کی کچھ ریاستوں میں قبل از وقت انتخابات کراسکتی ہے ۔

کانگریس رہنما گروداس کمت کا کہنا ہے وزیراعظم مودی اور ان کی جماعت بھارتی فوج کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کا سارا کریڈٹ خود لینا چاہتے ہیں اور ساری صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ ریاستوں میں قبل از وقت انتخابات کراسکتے ہیں، لہٰذا پارٹی کارکن ہر ممکن صورت حال کے لیے تیار رہیں

Scroll To Top