ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی:شہباز شریف

توانائی منصوبوں کی برق رفتاری اورشفافےت سے تکمےل ، نوازشرےف کے تارےخی کردارکو تارےخ مےں سنہری حروف سے لکھاجائےگا

دو دہائےوں سے چھائے اندھےرے دورہونے کی گھڑی آن پہنچی،قوم مسلم لےگ ن کے کارناموں کو ہمےشہ ےادرکھے گی

شہباز شریفلاہور(اےن اےن آئی) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ وزےراعظم محمد نوازشرےف کی قےادت مےں اندھےروں سے روشنیوں کی جانب سفر طے ہونے کو ہے اورملک مےں دو دہائےوں سے چھائے اندھےرے دورہونے کی گھڑی آگئی ہے ،قوم بجلی کے بحران کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان مسلم لےگ(ن) کے تارےخی کارنامے کو ہمےشہ ےادرکھے گی اورتوانائی منصوبوں کی برق رفتاری اورشفافےت سے تکمےل کے حوالے سے نوازشرےف کے تارےخی کردارکو تارےخ مےں سنہری حروف سے لکھاجائےگا۔وزےراعلیٰ شہبازشرےفنے ان خےالات کا اظہار پاکستان مسلم لےگ(ن) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کےا،جس نے ان سے ملاقات کی۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ ملک بھر مےں توانائی کے منصوبے تےزرفتاری سے تکمےل کی جانب بڑھ رہے ہےں۔ 1320مےگاواٹ کا ساہےوال کول پاور پلانٹ 22ماہ کی رےکارڈ مدت مےں مکمل کےاگےا ہے،اسی طرح بھکھی گےس پاور پلانٹ سے بھی رےکارڈ مدت مےںبجلی کی پےداوار شروع ہوچکی ہے جبکہ حوےلی بہادرشاہ گےس پاور پلانٹ کے پہلے مرحلے مےں 760مےگاواٹ بجلی کی پےداوار شروع ہوگئی ہے اورقائد اعظم سولرپارک بہاولپور مےں 400مےگاواٹ کے بجلی کے منصوبے مکمل ہوچکے ہےں،بلاشبہ بجلی کے منصوبوں کی تےزرفتاری سے تکمےل کے عالمی رےکارڈ بن رہے ہےں ۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ مسلم لےگ(ن) نے جب اقتدار سنبھالا تو توانائی کا مسئلہ بہت گھمبےر صورت اختےار کرچکا تھا۔ غربت،افلاس ،بے روزگاری اوربجلی کے اندھےرے سابق حکمرانوں کی کرپشن کے تحفے ہےں۔سابق کرپٹ حکمرانوں نے قومی وسائل کی لوٹ مار کر کے اپنی جےبےں تو بھریں لےکن بجلی بحران کے خاتمے پر کوئی توجہ نہ دی۔نندی پور پاورپلانٹ بھی انہےں لٹےروں کی ہوس زر کا شکار ہوا ہے ۔اگر سابق حکمران وسائل کی لوٹ مار کی بجائے بجلی بحران کے خاتمے پر توجہ دےتے تو شاےد ملک اندھےروں مےں نہ ڈوبتا۔اےک طرف وسائل کی لوٹ مار کرنے والے سابق حکمران ہےں تو دوسری طرف منفی طرز سےاست سے قوم کی مشکلات بڑھانے والے عناصر ہےں۔ملک کو اندھےروں مےں دھکےلنے اورترقی کے سفر مےں روڑے اٹکانے والوںکو قوم کبھی معاف نہےں کرے گی۔ملک کو اندھےروں مےں دھکےلنے والے آج سی پےک بنانے کے جھوٹے دعوےدار بن بےٹھے ہےں ۔وسائل کی لوٹ مار اور دھرنوں کی آڑ مےں پاکستان کی معےشت کےساتھ گھناو¿نا کھےل کھےلا گےا۔پاکستان کی قسمت کے ساتھ سفاک کھےل کھےلنے والے کسی صورت عوام کے خےر خواہ نہےں ہوسکتے ۔ان عناصر نے عوام کے مسائل مےں اضافہ کر کے عوام دشمنی کا ثبوت دےا ہے۔انہوںنے کہا کہ چےن کا اربوں ڈالر کا تارےخ ساز اقتصادی پےکےج وزےراعظم نوازشرےف کی قےادت اورپالےسےوں پر اظہار اعتماد ہے ۔36ارب ڈالر کی سرماےہ کاری توانائی کے منصوبوں مےںکی جاری ہے ۔چےن کی بے مثال سرماےہ کاری کے تحت پاکستان بھر مےں کوئلے، شمسی،ہائےڈل اوردےگر ذرائع سے بجلی کے حصول کے منصوبے لگ رہے ہےںاور بجلی کے کارخانے مکمل ہونے سے پاکستان کی پےاسی دھرتی کو توانائی مل رہی ہے ۔توانائی بحران کے خاتمے سے ملک کا قرےہ قرےہ اور ہر گاو¿ں روشن ہوگا۔پاکستان معاشی طورپر مضبوط ہوگا اوراپنی منزل حاصل کرے گا۔بجلی بحران کے خاتمے سے اندھےروںمےں بھٹکتی قوم کے خوابوں کو تعبےر ملے گی۔بجلی نہ ہونے کے بنا پر ہزاروں لوگوں کے روزگار کے بند دروازے توانائی بحران کے خاتمے سے کھلےں گے۔انہوںنے کہا کہ 3600مےگاواٹ کے گےس پاورپلانٹس وزےراعظم محمد نوازشرےف کی سےاسی بصےرت ،دورس سوچ اورشاندار وےژن کے عکاس ہے اورگےس پاور پلانٹس وزےراعظم نوازشرےف کی متحرک قےادت کا ثمر ہے۔ان تےنوں منصوبوں مےں غرےب قوم کے 168ارب روپے بچائے گئے ہےں ۔ملک کی تارےخ مےں منصوبوں مےں اےسی بچت اورشفافےت کی کوئی اور مثال موجود نہےں ۔انہوںنے کہا کہ ےہ منصوبے شفافےت،اعلی معےار اوربرق رفتاری سے تکمےل کے شاندار نمونے ہےں۔بجلی کے منصوبوں کی تکمےل سے پاکستان سے ہمےشہ کےلئے لوڈ شےڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا۔

Scroll To Top