پاکستان اور سعودی عرب کی خوشیاں اور غم سانجھے ہیں، شہباز شریف

  • پاکستان کی حکومت اورعوام سعودی عرب کی حکومت اور عوام کی خدمت کےلئے ہر وقت تےار ہےں،ہم سعودی عرب کےساتھ کھڑے ہےں، وزیر اعلیٰ
  • پاکستان مےں جو محبت اورخلوص مجھے ملا ہے وہ ناقابل فراموش ہے ، پاکستان کے عوام نے مےرا والہانہ استقبال کےا ہے،امام کعبہ الشےخ صالح محمد بن طالب

Image result for ‫شہباز شریف‬‎

لاہور(ا ےن اےن آئی) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے ماڈل ٹاو¿ن مےں امام کعبہ الشےخ صالح محمد بن طالب نے ملاقات کی۔ملاقات مےں باہمی دلچسپی کے اموراورپاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خےال کےاگےا۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے امام کعبہ الشےخ صالح محمد بن طالب اوران کے وفد کے اراکےن سے عربی زبان مےں گفتگو کی۔وزےراعلیٰ نے پاکستان اورلاہور آمد پرا مام کعبہ الشےخ صالح محمد بن طالب کو دل کی اتھاہ گہرائےوں سے خوش آمدےد کہا اور ر کہا کہ آپ کی پاکستان آمد باعث خےروبرکت ہے۔مےں آپ اور آپ کے وفد کے اراکےن کو پاکستان کے تارےخی ،ثقافتی شہر لاہورآمد پر مبارکباد دےتا ہوں اورخوش آمدےد کہتا ہوں ۔پاکستان اور سعودی عرب مےں تعلقات تارےخی نوعےت کے ہےں جو اسلامی بھائی چارے اوراخوت کی لڑی مےں پروئے ہوئے ہےں۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے مفادات مشترکہ ہےںاورےہ مفادات امن کے فروغ کے عکاس ہےں اورامن ہی ہمارا مشترکہ اثاثہ ہے ۔پاکستان کے عوام سعودی عرب کے حکمرانوں کو نےک اورصالح حکمران سمجھتے ہےں اورسعودی عرب کے حکمران مسلمانوں کے مقدس اور متبرک مقامات کی حفاظت اوردےکھ بھال کی ذمہ داری نےک نےتی سے نبھارہے ہےں۔امام کعبہ کی پاکستان کی سرزمےن پرمبارک آمد کے باعث پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات مزےد مضبوط ہوں گے اوردونوں ملکوں کی حکومتوں اورعوام مےں مزےد قربتےں آئےں گی۔ پاکستان اورسعودی عرب کے عوام کے دل اےک ساتھ دھڑکتے ہےں اور ہماری خوشےاں اور غم سانجھے ہےں ۔دونوں ملکوں کے عوام اےک دوسرے کی خوشےوں اورغم مےں برابر کے شرےک رہتے ہےں ۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ امام کعبہ الشےخ صالح محمد بن طالب پاکستان مےںاپنے دوسرے گھر آئے ہےںاورہم آپ کی اس محبت پر آپ کے شکرگزار ہےں ۔پاکستان کی حکومت اورعوام سعودی عرب کی حکومت اور عوام کی خدمت کےلئے ہر وقت تےار ہےںاورہم سعودی عرب کےساتھ کھڑے ہےں۔انہوںنے کہا کہ سعودی عرب کے شاہی خاندان نے پاکستان کی ہمےشہ بھر پور مدد کی ہے اورسعودی عرب مشکل کی ہر گھڑی مےں پاکستان کےساتھ کھڑا رہا ہے۔سفارتی معاملات مےں بھی سعودی عرب نے پاکستان کی بھر پور حماےت کی ہے ۔امام کعبہ الشےخ صالح محمد بن طالب نے وزےراعلیٰ محمد شہباز شرےف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مےں جو محبت اورخلوص مجھے ملا ہے وہ ناقابل فراموش ہے ۔ پاکستان کے عوام نے مےرا والہانہ استقبال کےا ہے ۔لاہور اےک تارےخی اور ثقافتی شہر ہے لےکن جب مےں ائےرپورٹ سے ماڈل ٹاو¿ن آرہا تھا تو مےں نے دےکھا کہ اس تارےخی شہر کو بڑی خوبصورتی اورمنصوبہ بندی کے ساتھ حسےن بناےا گےاہے اورےہ تارےخی شہر اےک ترقی ےافتہ شہر کا روپ دھار چکا ہے جس کا کرےڈٹ وزےراعلیٰ شہبازشرےف کو جاتا ہے جبکہ اسلام آباد کا شہر مکمل منصوبہ بندی کےساتھ بناےاگےا ہے لےکن پرانے شہر کو اس طرح خوبصورت بنانا ےقےنا آپ کا کارنامہ ہے اور ےہ اےک محنت طلب کام ہے۔امام کعبہ نے پاکستان اورلاہور مےں ملنے والی محبت اورخلوص پر وزےراعلیٰ شہبازشرےف کا شکرےہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے سے پاکستان اورسعودی عرب کے درمےان بھائی چارے اور محبت کے تعلقات مزےد مضبوط ہوں گے۔دونوں ملکوں کے درمےان تارےخی برادرانہ تعلقات ہےںاوردونوں ملکوں کے حکمران اےک دوسرے کےساتھ خلوص اورباہمی احترام کے رشتوں مےں بندھے ہوئے ہےں ۔پاکستان اور سعودی عرب کے عوام کے تارےخی تعلقات کو امت اسلامےہ بخوبی جانتی ہے ۔ جب بھی کسی پر مشکل آئی تو دونوں ملکوں نے اےک دوسرے کا مکمل ساتھ دےا ہے اورمشکلات مےں معاملات کوحل کےا ہے ۔دنےا جانتی ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب اےک دوسرے سے وفا کرنےوالے ملک ہےںاور آج کٹھن دور مےں چےلنجز درپےش ہےں تو ہم پاکستان کی طرف دےکھتے ہےں پاکستان کے عوام اور حکمرانوں کی طرف دےکھتے ہےں کےونکہ سعودی عرب کے حکمران اورعوام جانتے ہےں کہ پاکستان کے حکمران اورعوام وفادار ،پرخلوص اوراےماندار ہےں۔پاکستان اورسعودی عرب کی اسی بے مثال دوستی پر دشمن نظرےں جمائے بےٹھے ہےں لےکن ان کی کوئی سازش کامےاب نہےں ہوگی۔پاکستان اورسعودی عرب سب سے زےادہ دہشت گردی کا شکار ملک ہےں۔پاکستان اورسعودی عرب کا مضبوط ہونا پوری امت مسلمہ کا مضبوط ہونا ہے ۔اتحاد ،اتفاق اوراجتماعی کےفےت سے ہم نے چےلنجز کا مقابلہ کرنا ہے ۔دےن اسلام امن کا دےن ہے ،دےن اسلام وسعت والا دےن ہے۔سعودی عرب کی حکومت اور عوام پاکستان کی حکومت اورعوام سے گہری محبت رکھتے ہےں ۔اللہ تعالیٰ شرےف خاندان پر اپنی برکتےں اوررحمتےں نازل کرےں ۔ وزےراعظم محمد نوازشرےف اوروزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف پاکستان کےساتھ وفا کرنےوالے حکمران ہےں اورےہ پاکستان کے عوام کی دل کےساتھ خدمت کررہے ہےں ۔پاکستان کے عوام جان چکے ہےں کہ کون انہےں فائدہ پہنچاتا ہے اور کس نے انہےں نقصان پہنچاےا ہے ۔مےں سمجھتا ہوں کہ آپ کا اچھا عمل کبھی ضائع نہےں ہوتا۔انہوںنے کہا کہ وزےراعظم محمد نوازشرےف اور وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف ہمارے بھائی ہےں ،ہمےں ان کی قےادت پر فخر ہے کہ وہ پاکستانی عوام کی حقےقی معنوں مےں خدمت کررہے ہےں ۔صوبائی وزےر اوقاف سےد زعےم حسےن قادری، چےف سےکرٹری،سےکرٹری اوقاف، چےئرمےن پنجاب قرآن بورڈمولانا غلام محمد سےالوی،مہتمم جامعہ نعےمےہ ڈاکٹر راغب حسےن نعےمی،نائب مہتمم جامعہ اشرافےہ مولانا صاحبزادہ فضل رحےم، خطےب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبےر آزاد،صدروفاق المدارس سےنےٹر مولانا ساجد مےر،ناظم اعلی مرکزی اہلحدےث پاکستان مولانا عبدالکرےم اورکوآرڈنےٹر اتحاد بےن المسلمےن ڈاکٹر عبدالغفور راشداوردےگر علمائے کرام کے علاوہ امام کعبہ الشےخ صالح محمد بن طالب کے وفد کے اراکےن اور سےنےٹر طلحہ محمود بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
1

Scroll To Top