ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر مالک پر قید و جرمانہ ہوگا، سلمان رفیق

Dengue Larvae Found Owner To Be In Prison And A Fine As Well Salman Rafique

مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہےکہ جس جگہ یا گھرسے ڈینگی لاروا برآمد ہوا، اسک مالک کو ایک ماہ قید اورجرمانہ سنایا جائے گا۔ اس حوالےسےقانون سازی بھی کی جارہی ہے ۔

لاہور میں میر خلیل الرحمان سوسائیٹی کے زیر اہتمام سیمینار میں خطاب کرتے ہوئےخواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پنجاب میں ڈینگی کی صورت حال باقی صوبوں سے بہتر ہے۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر اجمل کا کہنا تھا کہ ڈینگی مریضوں کی ہلاکت کی ایک وجہ عطائی بھی ہیں۔ لاہورمیں سات ہزار سے زائد عطائی کام کر رہے، جن کئ خلاف جلد کارر وائی بھی کی جائے گی

Scroll To Top