ہم تمہیں سلام پیش کرتے ہیں۔

17493092_1219338454850118_7907865714453589710_o

وطن کی سالمئیت پہ اپنی دونوں ٹانگیں قربان کر دینے والا یہ جوان کتنے عظیم جذبے کا حامل ہے میں بہت دیر تک سوچنے کے بعد بھی ان کے لئے ایسے الفاظ کا انتخاب نہی کر سکا، ان جذبوں کی عظمت کی ترجمانی کو لفظوں میں سمیٹ سکیں۔۔۔

Scroll To Top