بھارتی میڈیا کا چین پر پانی روکنے کا الزام

Indian Media Accuses China Of Preventing Water

بھارتی میڈیا نے الزام لگایا ہے کہ چین نے تبت میں دریائے برہم پترا کے ایک ذیلی دریا کا رخ موڑ لیا ہے اور چین اس دریا پر ڈیم بنانا چاہتا ہے۔

مودی سرکار سندھ طاس معاہدہ ختم کرکے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت پر غور کررہی تھی تاہم بھارتی میڈیا نے الزام لگایا ہے کہ چین نے پہلے ہی تبت میں دریائے برہم پترا کے ایک ذیلی دریا کا پانی روک لیا ہے۔

دریائے برہم پترا تبت سے ہوتا ہوا بنگلادیش اور بھارت سے گزرتا ہے۔ چین نے بھارتی میڈیا کے الزام کی تردید کی ہے

Scroll To Top