بھارت کبڈی کے میدان میں بھی سیاست کو گھسیٹ لایا

India Brought Dragging Politics In Kabaddi

بھارت نے کہا ہے کہ تین نومبر سے مشرقی پنجاب میں شروع ہونے والے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کے

لیے پاکستان کو دعوت نہیں دی جائے گی۔مشرقی پنجاب کے ریاستی وزیر سکندر سنگھ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث کیا گیا ہے۔

Scroll To Top