گوگل نے آپ کو مال دار بنانے والے الفاظ جاری کردیئے

وہ چند الفاظ جن کا استعمال صرف ایک کلک پر آپ کو ہزاروں روپے کما کر دے سکتا ہے۔

نیو یارک سٹی: مشہورِ زمانہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے ’’ایڈسینس‘‘ پروگرام کے تحت ان خصوصی الفاظ یا کی ورڈز کی فہرست جاری کردی ہے جن کے استعمال پر 2017 کے دوران سب سے زیادہ معاوضہ دیا جائے گا۔

ذیل میں ان الفاظ کی فہرست دی جارہی ہے جنہیں آپ اپنی ویب سائٹ، بلاگ یا ویب پیج میں استعمال کرکے ہر کلک پر 100 ڈالر سے بھی زیادہ آمدنی حاصل کرسکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کے پاس گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ ہو اور آپ نے اسے اپنی ویب سائٹ/ پیج/ بلاگ میں درست اور جائز طور پر استعمال بھی کیا ہو۔ جس ویب سائٹ، پیج یا بلاگ پر یہ کی ورڈز استعمال کیے جائیں گے، ان کے ارد گرد متعلقہ ایڈسینس اشتہارات نظر آئیں گے اور اگر کوئی صارف ایک مرتبہ بھی ایسے اشتہار پر کلک کرتا ہے تو ایک معقول رقم اس ویب سائٹ/ پیج/ بلاگ سے مربوط ایڈسینس اکاؤنٹ میں منتقل ہوجائے گا۔

  • Mesothelioma Law Firm؛ معاوضہ فی کلک (سی پی سی): 179 ڈالر
  • Donate Car to Charity California: سی پی سی: 130 ڈالر
  • Donate Car for Tax Credit: سی پی سی: 126.6 ڈالر
  • Donate Cars in MA: سی پی سی: 125 ڈالر
  • Donate Your Car Sacramento: سی پی سی: 118.20 ڈالر
  • How to Donate A Car in California: سی پی سی: 111.21 ڈالر
  • Sell Annuity Payment: سی پی سی: 107.46 ڈالر
  • Donate Your Car for Kids: سی پی سی: 106 ڈالر
  • Asbestos Lawyers: سی پی سی: 105.84 ڈالر
  • Structures Annuity Settlement: سی پی سی: 100.8 ڈالر
  • Car Insurance Quotes Colorado: سی پی سی: 100.9 ڈالر
  • Annuity Settlements: سی پی سی: 100.72 ڈالر
  • Nunavut Culture: سی پی سی: 99.52 ڈالر
  • Dayton Freight Lines: سی پی سی: 99.39 ڈالر
  • Hard drive Data Recovery Services: سی پی سی: 98.59 ڈالر
  • Donate a Car in Maryland: سی پی سی: 98.51 ڈالر
  • Motor Replacements: سی پی سی: 98.43 ڈالر
  • Cheap Domain Registration Hosting: سی پی سی: 98.39 ڈالر
  • Donating a Car in Maryland: سی پی سی: 98.20 ڈالر
  • Donate Cars Illinois: سی پی سی: 98.13 ڈالر
  • Criminal Defense Attorneys Florida: سی پی سی: 98
  • Best Criminal Lawyers in Arizona: سی پی سی: 97.93 ڈالر
  • Car Insurance Quotes Utah: سی پی سی: 97.92 ڈالر
  • Life Insurance Co Lincoln: سی پی سی: 97.07 ڈالر
  • Holland Michigan College: سی پی سی: 95.74 ڈالر
  • Online Motor Insurance Quotes: سی پی سی: 95.73 ڈالر
  • Online Colleges: سی پی سی: 95.65 ڈالر
  • Paperport Promotional Code: سی پی سی: 95.13 ڈالر
  • Online Classes: سی پی سی: 95.06 ڈالر
  • World Trade Center Footage: سی پی سی: 95.02 ڈالر
  • Massage School Dallas Texas: سی پی سی: 94.90 ڈالر
  • Psychic for Free: سی پی سی: 94.61 ڈالر
  • Donate Old Cars to Charity: سی پی سی: 94.55 ڈالر
  • Low Credit Line Credit Cards: سی پی سی: 94.49 ڈالر
  • Dallas Mesothelioma Attorneys: سی پی سی: 94.33 ڈالر
  • Car Insurance Quotes MN: سی پی سی: 94.29 ڈالر
  • Donate your Car for Money: سی پی سی: 94.01 ڈالر
  • Cheap Auto Insurance in VA: سی پی سی: 93.84 ڈالر
  • Met Auto: سی پی سی: 93.70 ڈالر
  • Forensics Online Course: سی پی سی: 93.51 ڈالر
  • Home Phone Internet Bundle: سی پی سی: 93.32 ڈالر
  • Donating Used Cars to Charity: سی پی سی: 93.17 ڈالر
  • PHD on Counseling Education: سی پی سی: 92.99 ڈالر
  • Neuson: سی پی سی: 92.89 ڈالر
  • Car Insurance Quotes PA: سی پی سی: 92.88 ڈالر
  • Royalty Free Images Stock: سی پی سی: 92.76 ڈالر
  • Car Insurance in South Dakota: سی پی سی: 92.72 ڈالر
  • Email Bulk Service: سی پی سی: 92.55 ڈالر
  • Webex Costs: سی پی سی: 92.38 ڈالر
  • Cheap Car Insurance for Ladies: سی پی سی: 92.23 ڈالر
  • Cheap Car Insurance in Virginia: سی پی سی: 92.03 ڈالر
  • Register Free Domains: سی پی سی: 92.03 ڈالر
  • Better Conference Calls: سی پی سی: 91.44 ڈالر
  • Futuristic Architecture: سی پی سی: 91.44 ڈالر
  • Mortgage Adviser: سی پی سی: 91.29 ڈالر
  • Car Donate: سی پی سی: 88.26 ڈالر
  • Virtual Data Rooms: سی پی سی: 83.18 ڈالر
  • Online College Course: سی پی سی: 78 ڈالر
  • Automobile Accident Attorney: سی پی سی: 76.57 ڈالر
  • Auto Accident Attorney: سی پی سی: 75.64 ڈالر
  • Car Accident Lawyers: سی پی سی: 75.17 ڈالر
  • Data Recovery Raid: سی پی سی: 73.22 ڈالر
  • Criminal lawyer Miami: سی پی سی: 70 ڈالر
  • Motor Insurance Quotes: سی پی سی: 68.61 ڈالر
  • Personal Injury Lawyers: سی پی سی: 66.53 ڈالر
  • Car Insurance Quotes: سی پی سی: 61.03 ڈالر
  • Asbestos Lung Cancer: سی پی سی: 60.96 ڈالر
  • Injury Lawyers: سی پی سی: 60.79 ڈالر
  • Personal Injury Law Firm: سی پی سی: 60.56 ڈالر
  • Online Criminal Justice Degree: سی پی سی: 60.4 ڈالر
  • Car Insurance Companies: سی پی سی: 58.66 ڈالر
  • Dedicated Hosting, Dedicated Server Hosting: سی پی سی: 53 ڈالر
  • Insurance Companies: سی پی سی: 52 ڈالر
  • Business VOIP Solutions: سی پی سی: 51.9 ڈالر
  • Auto Mobile Insurance Quote: سی پی سی: 50 ڈالر
  • Auto Mobile Shipping Quote: سی پی سی: 50 ڈالر
  • Health Records, Personal Health Record: سی پی سی: 40 ڈالر
  • Online Stock Trading: سی پی سی: 35 ڈالر
  • Forex Trading Platform: سی پی سی: 20 ڈالر

فہرست دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ ان میں سے کئی کی ورڈز وہ ہیں جن کا تعلق صرف امریکا سے ہے جب کہ سامنے دیا گیا معاوضہ بھی ان ویب سائٹس کے لیے ہے جو امریکا میں رجسٹرڈ ہیں۔ اس کے باوجود مذکورہ کی ورڈز میں سے متعدد ایسے بھی ہیں جن کا تعلق تعلیم، تربیت، قانون اور تجارت وغیرہ سے ہے جن کے درست استعمال سے کسی ویب سائٹ کی آمدنی میں زبردست اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

آخر میں صرف ایک بات سے خبردار رہیے: ویب سائٹ کی آمدنی بڑھانے کے لیے ایسے کی ورڈز کا استعمال جن کے بارے میں وہاں کوئی پیج یا پوسٹ موجود ہی نہ ہو بلکہ انہیں زبردستی غیرمتعلقہ پیجز/ پوسٹس میں ٹھونس دیا گیا ہو یا پھر واقف کاروں اور ملازمین سے گوگل ایڈسینس اشتہارات پر کلک کرواتے ہوئے سائٹ کی آمدن میں اضافہ کرنے کی کوشش کرنا صرف وقتی فائدہ دیتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ گوگل اپنے ذہین آن لائن سافٹ ویئر کی مدد سے جلد ہی ایسی سرگرمیوں کو شناخت کرلیتا ہے اور سزا کے طور پر متعلقہ ایڈسینس اکاؤنٹ ہی بند کردیتا ہے۔

Scroll To Top