کراچی میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض زندگی ہار گیا

Once More Congo Virus Patient Died In Karachi

کراچی میں کانگو وائرس کے وار سے ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیا۔

چھتیس سال کا محمد یونس بلدیہ کا رہنے والا تھا اور ایک ہفتے سے جناح اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ کراچی میں

کانگو وائرس سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

Scroll To Top