فرانسیسی حسینہ نئی مس یونیورس بن گئیں

منیلا: اس سال مس یونیورس کا تاج فرانسیسی حسینہ آئرس متنائرے کے سر پر سج گیا ہے جنہوں نے اس مقابلے کے آخری راؤنڈ میں دیگر 12 حسیناؤں پر واضح برتری حاصل کی۔

مس یونیورس کا تاج پہننے کے بعد آئرس متنائرے کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز لوگوں کی مدد کرنے کےلئے ہے۔ واضح رہے کہ اس سال مس یونیورس کا مقابلہ فلپائن کے شہر منیلا میں منعقد ہوا تھا جس کے فائنل میں 13 حسیناؤں نے جگہ بنائی تھی۔

Scroll To Top