بھارتی بورڈ کا پاکستان کیساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

Indian Board Decided Not To Play Cricket With Pakistan

بھارتی جنگی جنون سے کھیل کے میدان بھی متاثرہوئے ہیں، سیاست اور فنون لطیفہ کے بعد کھیل بھی بھارتی انتہاپسندی کے نشانے پر آ گئے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو درخواست دی ہے جس میں کہا ہے کہ کسی بھیٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے۔

Scroll To Top