تحر ےک انصاف کی چوہدری سرور کی قےادت مےں’ ’چلو چلورائے ونڈ چلو‘ ‘رےلی

  • ریلی میں بھارتی جارحےت کے خلاف اور افواج پاکستان کے حق مےں قرار داد منظور کی گئی
  • کرپٹ حکمرانوں کے دن اب اقتدار کے اےوانوں کے نہےں جےلوں مےں جانے کے آچکے ہےں

Image result for ch sarwarلاہور( این این آئی)تحر ےک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی قےادت مےں”چلو چلورائے ونڈ چلو “ رےلی نکالی گئی جس میں بھارتی جارحےت کے خلاف اور افواج پاکستان کے حق مےں قرار داد بھی منظور کی گئی،رےلی مےں کارکنان عوام کو رائے ونڈ مارچ کی شر کت کی دعوت دےتے رہے ،(ن) لےگی حکومت ،کر پشن اور نےب کے خلاف نعر ے بازی بھی کی گئی،کارکنان وزےر اعظم عمران خان ُکون بچائےگا پاکستان عمران خان کے نعرے بھی لگاتے رہے جبکہ آج جمعہ کے روز رائے ونڈ مارچ مےں کارکنوں کی بھر پور شر کت کو ےقےنی بنانے کےلئے انتظامات کو بھی حتمی شکل دےدی ۔ تفصےلات کے مطابق جمعرات کے روز چوہدری محمدسرور کی قےادت مےںتحر ےک انصاف کے کارکنوں نے تحر ےک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی تےارےوں کے حوالے سے رےلی نکالی جبکہ اس موقعہ سابق اپوزےشن راجہ رےاض احمد ‘رےجن کے صدر چوہدری محمداشفاق ‘ جاوےد نےاز منج سمےت تحر ےک انصاف کے کارکنوں کی کثےر تعداد نے شر کت کی رےلی فےصل آباد موٹروے انٹر چےنج سے شروع ہوکر جڑنوالہ روڈ پر اختتام پذےر ہوئی جس مےں تحر ےک انصاف کے کارکنوں نے ہاتھوں مےں عمران خان کی تصاوےر اور پارٹی پرچم بھی پکڑ رکھے تھے جبکہ کارکنان حکومت کے خلاف اور عمران خان کے حق مےں نعرے بازی بھی کرتے رہے جبکہ بھارتی جارحےت کے خلاف اور افواج پاکستان کے حق مےں قرار داد بھی منظور کی گئی جبکہ رےلی کے شر کاءاور مےڈےا سے گفتگو مےںتحر ےک انصاف کی سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھارتی بلا اشتعال فائر نگ کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت خطے مےں امن کےلئے سب سے بڑ اخطر ہ بن چکا ہے بھارت کی بارڈر پر بلا اشتعال فائر نگ دہشت گردی ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف کی کر پشن کے خلاف جنگ فےصلہ کن موڑ پر مےں داخل ہوچکی ہے اور کر پٹ حکمرانوں کے دن اب اقتدار کے اےوانوں کے نہےں بلکہ جےلوں مےں جانے کے آچکے ہےں اور انکو دنےا کی کوئی طاقت اب احتساب سے بچا نہےں سکتی ۔انہوں نے کہا کہ رائے ونڈ مارچ ملک مےں کر پشن کے خلاف ہے اور اس سے ملک مےں جمہو رےت کو کوئی خطر ہ نہےں لےکن جن لوگوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے انکا ضرور حساب دےنا پڑ ےگا اور تحر ےک انصاف کا احتجاج نہیں رکنے والا یہ اس کے بعد سارے ملک میں پھیل جائے گا۔راجہ رےاض احمد نے کہا کہ تخت لاہور اپنی سےاسی موت مر نے جا رہا ہے کےونکہ ملک مےں جب بھی شفاف احتساب ہوگا تو سب سے پہلے شر ےف برداران جےلوں مےں جائےں گے اورانکے جےلوں مےںجانے سے (ن) لےگ کا بھی صفاےا ہو جا ئےگا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اس ملک اور قوم کی جنگ لڑ رہے ہےں جس مےں پوری قوم انکے ساتھ ہے ۔ رےجن کے صدر چوہدری محمداشفاق نے کہا کہ کر پشن کے خلاف عمران خان نے جس جرات کےساتھ تحر ےک شروع کر رکھی ہے اس کی دنےا مےں کوئی مثال نہےں ملتی اس لےے تحرےک انصاف اپنے مشن مےں ضرور کا مےاب ہوگی اور اس ملک سے کر پٹ حکومت کا خاتمہ ہوگا اس موقعہ پر دےگر نے بھی خطاب کےا ہے ۔

Scroll To Top