نواز شریف کو خطرہ ہوا تو وہ سپریم کورٹ پر حملہ کردینگے، وزیر داخلہ تحفظ دیں، عمران خان

  • 30ستمبر کو ملک کی تقدےر بدلنے جا رہے ہیں،قوم مےرے ےاتحر ےک انصاف کےلئے نہےں ملک اور قوم اور آنےوالی نسلوں کےلئے باہرنکلیں،چیئرمین تحریک انصاف
لاہور،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے دورے کے موقع پر ہاتھ ہلاکر کارکنوں کے نعروںکاجواب دے رہے ہیں

لاہور،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے دورے کے موقع پر ہاتھ ہلاکر کارکنوں کے نعروںکاجواب دے رہے ہیں

لاہور(آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے دھمکی دےتے ہوئے کہا ہے اگر الےکشن کمےشن نے11اکتوبر کو بعد اگلی تارےخ دی تو ہم بھی الےکشن کمےشن کے خلاف ”تارےخ “دےدےں گے ‘وفاقی وزےر داخلہ سپر ےم کورٹ کو فول پروف سےکورٹی دےں کےونکہ پتہ نہےں نوازشر ےف پھر سپر ےم کورٹ پر حملہ نہ کر دےں ‘پانامہ لےکس کے معاملے پر6ماہ سے تمام ادارے سوئے ہوئے ہےں انکو سانپ سونگھ چکا ہے وہ ”شرےف بادشاہ “سے خوفزدہ ہےں کہےں انکے کوئی اےکشن ہی نہ لے لےں ‘30ستمبر کو ملک کو تقدےر بدلنے جا رہی ہے ‘قوم مےرے ےاتحر ےک انصاف کےلئے نہےں ملک اور قوم اور آنےوالی نسلوں کےلئے باہر نکلےں ‘سپر ےم کورٹ کا نوازشرےف کے خلاف کےس کی سماعت شروع کر نے پر شکر ےہ اداکرتے ہےں مگر الےکشن کمےشن ٹرائل پر ہےں دےکھتے ہےں وہ کےا کر تا ہے ‘ الےکشن کمےشن پر23سےاسی جماعتوں نے عدم اعتماد کےا ہے اور سب کا خےال ہے کہ2013مےں الےکشن کمےشن نے (ن) لےگ سے ملکر دھاندلی کی ہے۔ وہ بدھ کے روز تحر ےک انصاف کے قائدےن جہانگےر خان ترےن ‘چوہدری محمدسرور ‘اعجاز چوہدری اور دےگر کے ہمراہ لاہور مےں کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے عمران خان نے کہا ہے کہ30ستمبر کو اس ملک کی تقدےر کا فےصلہ ہونے جا رہا ہے اور قوم نے سڑکوں پرنکل کرتمام اداروں کو بتانا ہے کہ ہم آپ سے انصاف مانگ رہے ہےں کےونکہ اس ملک مےں کبھی کوئی طاقتوار انصاف کے نےچے نہےں آےا نوازشر ےف پانامہ لےکس مےں رنگے ہاتھوں پکڑ جا چکے ہےں تقر ےبا6ماہ سے پاکستان کے تمام ادارے ڈرے ہوئے کہا کہےں شرےف بادشاہ انکے خلاف کوئی کاروائی نہ کر دےں سب اداروں نے ضمےر بچے ہوئے ہےں اور ان کو سانپ سونگھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سڑکوں پر نکل کر ان اداروں کو بتانا ہے کہ آپ قوم کے ٹےکس کے پےسوں سے چل رہے ہےں الےکشن کمےشن مےں پہلے ہمےں اتنی لمبی تارےخ دی گئی اور اب نوازشر ےف کا وکےل کہتا ہے نوازشر ےف ملک سے باہر ہےں اصل مےں ادارے ہمےں انصاف دےنے کی بجائے نوازشر ےف اور انکے خاندان کو بچا رہے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ30ستمبر کو پوری قوم نے سڑکوں پر آنا ہے مےرے لےے ےا تحر ےک انصاف کےلئے نہےں اس ملک وقوم اور آنےوالی نسلوں کےلئے باہر آنا ہے جب ادارے تباہ ہوتے ہےں تو ملک تباہ ہو جاتے ہےں نوازشرےف کو پتہ ہے انکو کوئی ادارہ نہےں پکڑ تا اور نوازشر ےف بھی اسی لےے کر پشن کرتے ہےں کےونکہ ملک مےں ادارے کمزور ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سپر ےم کورٹ کا شکر ےہ ادار کرتے ہےں جنہوں نے ہمارے کےس کی سماعت شروع کر دی ہے اور وفاقی وزےر داخلہ سے کہتاہوں وہ سپر ےم کورٹ کو خصوصی سےکورٹی فراہم کر دےں کےونکہ پتہ نہےں نوازشر ےف پھر سے سپر ےم کورٹ پر حملہ نہ کردےںکےونکہ وہ پہلے بھی سپر ےم کورٹ پرحملہ کر چکی ہے اس لےے سپر ےم کورٹ کو فول پروف سےکورٹی دی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ الےکشن کمےشن پر23سےاسی جماعتوں نے عدم اعتماد کےا ہے اور سب کا خےال ہے کہ2013مےں الےکشن کمےشن نے (ن) لےگ سے ملکر دھاندلی کی ہے اور اب الےکشن کمےشن کا ٹرائل ہے وہ کےس کا کےا فےصلہ کر تا ہے پانامہ لےکس مےں سامنے والا معاملہ کوئی الزام نہےں بلکہ انکے خلاف ثبوت ہے ۔

Scroll To Top