پیپلز پارٹی نے بھی حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا

  • پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی کااجلاس،نیئرحسین بخاری،شیری رحمان، شازیہ مری و دیگرکی شرکت،پانامہ سکینڈل ،عمران خان کے مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا

Image result for PTIاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس پارلیمینٹ ہاو¿س میں اجلاس ہوا جس میں اہم رہنماءشریک ہوئے اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں نیئر حسین بخاری، شیری رحمان، شازیہ مری، نوید قمر، فیصل کریم کنڈی، نور عالم خان اور فاروق ایچ نائیک سمیت دیگر رہنماءشریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ سکینڈل، عمران خان کے مارچ پر تبادلہ خیال کیاگیاجبکہ وزیراعظم کی نااہلی کا معاملہ بھی زیر غور ہے۔

Scroll To Top