Browsing Category

Uncategorized

مجھے میرا نالائق ہی عزیر ہے

وہ نالائق تھا، نالائق ہے اور نالائق ہی رہے گا شکر الحمد اللہ مجھے میرا یہی نالائاق عزیر ہے۔ بڑھک باز اپوزیشن کے پاس زندگہ رہنے اور اپنی دکان داری چمکائے رکھنے کے لئے کوئی ٹھوس مسائل اور ایشوز تو ہے نہیں اور جو ہیں ان کے ذکر سے وہ…

ہندوتوا نظریہ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کےلئے خطرہ ہے: عمران خان

2 ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی کہاں جاسکتی ہے کسی کو علم نہیں، پاکستان کشمیر کی وجہ سے خطرے کی زد میں ہے ، مودی حکومت کشمیریوں کو طاقت کے زور پر نہیں دباسکتی، مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں مقبوضہ کشمیر میں کرفیو…

مولانا کشمکش کا شکار: پی پی پی اور ن لیگ نے اتحاد چھوڑنے کی دھمکی دیدی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے بیک ڈور رابطے کام کر گئے ہیں، مولانا کا مہم جویانہ موڈ دیکھ کر دونوں بڑی جماعتوں نے ساتھ نہ دینے کا عندیہ دیدیا،حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک دونوں بڑی جماعتوں کے رہنماو¿ں سے رابطے میں ہیں دونوں جماعتوں…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوگی قانون حرکت میں آئےگا، وفاقی حکومت

اسلام آباد کے اندر 81 ممالک کے سفارتخانے اور سات ہزار سفارتکار ہیں،انکی سیکیورٹی کو یقینی بنانا ریاست اور حکومت کی ذمہ داری ہے سیاست کے میدان میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرنے میں کوئی عار نہیں، 2014 کا دھرنا قانون کی حکمرانی کےلئے تھا ، وزیر…

دو بڑی جماعتیں مولانا کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہی ہیں،فردوس عاشق اعوان

مولانا فضل الرحمن کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر ہے، جب تک مظاہرین پرامن رہیں گے، حکومت سہولت دیتی رہے گی ملک میں یکساں اور معیاری تعلیم کا فروغ عمران خان کا مشن ہے، غریبوں اور محروموں کے حقوق کے ضامن احساس پروگرام کے تحت اہل اور حقدار…

بی جے پی نے کشمیر دشمنی میں اپنے ملک کے بانی رہنماؤں کو بھی نہیں بخشا

نہرو کے بجائے ولبھ بھائی پٹیل کو مسئلہ کشمیر حل کرنے دیا جاتا تو بات یہاں تک نہ پہنچتی۔ امیت شاہ فوٹو : فائل نئی دلی: حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے کشمیر کے مسئلے پر اپنے ملک کے پہلے وزیراعظم آنجہانی…

پاکستان میں بہت پیار اورمحبت دینے والے لوگ بستے ہیں ، کانگریس سربراہ شردپوار

 بھارت میں پاکستان سے متعلق انتہائی غلط رائے قائم ہے، شرد پوار۔ فوٹو: فائل دنئی دلی: نیشنل کانگریس پارٹی کے سربراہ  شردپوار نے کہا ہے کہ پاکستانی بہت پیار اورمحبت دینے والے لوگ بستے ہیں  اور جب وہ پاکستان کے دورے پر گئے تھے تو ان کا…

اقتصادی زونز کے جلد قیام کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

کاروباری برادری کے لیے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے، منصوبوں کی تکمیل سے کاروباری برادری کو روزگار ملے گا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اقتصادی زونز میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے باہمی رابطوں اور تعاون کو فروغ دیا جائے، عمران خان…

اخلاقی قوت فوجی قوت سے زیادہ ہوتی ہے،جنرل قمرجاوید باجوہ

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے،، نوجوانوں نے بطور لیڈر پا کستان کی سمت کا تعین کرنا ہے، ہم سب کو سوچنا پڑے گا کہ اگر ہم نے ملک کو آگے کی طرف لے کر جانا ہے تو میرٹ کو بنیاد بنانا ہوگا محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہمارے جوان ایسے ہیں…

بات نوازشریف راحیل شریف اور عمران خان کی قادرِ مطلق اپنے آپ پر کوئی پابندی کیسے لگا سکتا ہے ؟…

ملک اسحق نے بھی اسلام کی سربلندی کے لئے قتل و غارت کا بازار گرم کررکھا تھا۔ مولانا فضل الرحمان بھی اسلام کی سربلندی کے جذبے سے سرشار ہیں۔ ایسے دینی رہنما بھی ہیں اسلام سے جن کا لگاﺅ انہیں قبروں پر ماتھا ٹیکنے کے لئے لے جاتا ہے۔ میاں…