Category Archives: کھیل

Feed Subscription

انجیلو میتھیوز کے جاتے ہی سری لنکن قیادت کا بٹوارہ

ٹیسٹ کپتانی کا تاج چندیمل کے سر سج گیا، تھارنگا ون ڈے و ٹی 20 کے ذمے دار مقرر ۔ فوٹو فائل کولمبو: انجیلومیتھیوز کے جاتے ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کے بیٹ کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔ فوٹو: اے ایف پی کراچی: لیجنڈ پاکستانی کرکٹر یونس خان نے وعدے کے مطابق اپنے اس تاریخی بلے کو فلاحی تعلیمی ادارے کو عطیہ کر دیا جس سے انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کراچی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران اپنا بیٹ دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کو پیش کردیا جس کی نیلامی سے حاصل آمدنی تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔ یونس خان نے تقریب سے خطاب میں اسکول کے بچوں کو زندگی میں اچھا انسان بننے کی ترغیب بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ وہ ایک فلاحی ادارے سے منسلک ہیں اور ان لوگوں میں سے ایک ہیں جو معاشرے میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یونس خان کا ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ ساز کارنامہ یونس خان نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اگر انہیں ایک کروڑ کا انعام ملا ہے تو وہ پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ وہ اس رقم کو بھی عطیہ کر دیں گے۔ پی سی بی کے رویے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں یونس خان نے کہا کہ پی سی بی کے رویے سے سب واقف ہیں نہ وہ تبدیل ہوئے ہیں اور نہ میں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ پی سی بی میں کیا تبدیلی آنی چاہیے تو انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے معاملات وہ نہیں چلا رہے اور نہ یہ ان کا کام ہے لہٰذا وہ اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ یاد رہے کہ یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں اور انہوں نے یہ سنگ میل رواں برس اپریل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عبور کیا تھا۔ اب تک دنیا کے صرف 13 بیٹسمینوں کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

کپواڑہ کے علاقے میں ہونے والے حملے میں تین بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ فوٹو: فائل  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ...

مزید پڑھیں »

یونس خان نے اپنا تاریخی بیٹ عطیہ کر دیا

یونس خان نے اپنا تاریخی بیٹ عطیہ کر دیا

یونس خان کے بیٹ کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔ فوٹو: اے ایف پی  کراچی: لیجنڈ پاکستانی کرکٹر یونس ...

مزید پڑھیں »

لندن میں بنگلا دیشی کرکٹر تمیم اقبال اور ان کی اہلیہ پر تیزاب حملے کی کوشش

تمیم اقبال اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ ڈنر کے لیے جارہے تھے جب مبینہ طور پر انہیں نفرت انگیز حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرزکیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

اس سال کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کی رسائی مزید سہل ہوگئی

بولنگ میں حسن علی نے ایک درجے بہتری سے چھٹی پوزیشن پر قبضہ جمالیا، بابراعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار۔ فوٹو: فائل دبئی: سری لنکا کی ناکامیوں ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ورلڈ اسنوکر؛ پاکستان کے نسیم اختر چیمپئن بن گئے

16 سالہ نسیم اختر نے فائنل میں میزبان چین کے کیوئسٹ پی فین لی کو 3-5 سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی ...

مزید پڑھیں »

روی شاشتری کی بطور بھارتی کرکٹ کوچ تعیناتی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روی شاستری کو کوچ مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کردی — فوٹو : فائل نئی دلی: سابق بھارتی آل راؤنڈر روی ...

مزید پڑھیں »

اسپاٹ فکسنگ کیس؛ خالد لطیف کیس کی ٹرییبونل میں سماعت مکمل

فریقین 26 مئی کو دلائل تحریری شکل میں جمع کروائیں گے جس کے بعد کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ فوٹو: فائل  لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس ...

مزید پڑھیں »

چہرے پر بشاشت اور خوشی طاری رکھنے والے لوگوں کے لیے اپنی زندگی اور کیریئر میں زیادہ مواقع ہوتے ہیں۔ (فوٹو: فائل) ٹورانٹو: کینیڈا کے ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو چہرے پر امیروں جیسا تاثر اور شاہانہ مسکراہٹ ہمیشہ سجائے رکھیے۔ یونیورسٹی آف ٹورانٹو کینیڈا میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سائنس کے تحت کیے گئے اس وسیع سماجی و نفسیاتی مطالعے میں معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے اُن تاثرات کا جائزہ لیا گیا جو اُن کے چہروں پر عموماً موجود رہتے ہیں۔ اگرچہ ہزاروں سال سے سماجی طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ امیری اور غریبی کسی بھی انسان کے چہرے پر ایک مستقل تاثر قائم کرتی ہیں لیکن مذکورہ مطالعے میں پہلی بار باقاعدہ طور پر اس تاثر کی نوعیت جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس مطالعے کے دوران ہزاروں خواتین و حضرات کے چہروں کا اس وقت جائزہ لیا گیا جب وہ معمول کی حالت میں تھے یعنی نہ تو غمگین تھے اور نہ ہی خوش۔ معمول کے اس تاثر میں چہرے کے خد و خال کی بنیاد پر پٹھوں کی ساخت معلوم کی گئی جبکہ دوسرے مختلف افراد کو یہ چہرے دکھا کر پوچھا گیا کہ وہ تصویر میں دکھائی دینے والے شخص کو (صرف اس کا چہرہ دیکھتے ہوئے) امیر سمجھتے ہیں یا غریب۔ رضاکاروں کے جوابات سے جہاں یہ تصدیق ہوئی کہ امیر اور مالدار لوگوں کے چہروں پر خوشی اور اطمینان کا تاثر اکثر نمایاں رہتا ہے جس میں ان کے ہونٹوں پر ایک ہلکی سی مسکراہٹ بھی شامل ہوتی ہے؛ وہیں یہ بھی معلوم ہوا کہ دوسرے لوگ اسی تاثر اور ہلکی سی مستقل مسکراہٹ کو دیکھتے ہوئے کسی شخص کو مالدار سمجھتے ہیں، چاہے وہ شخص حقیقتاً غریب ہی کیوں نہ ہو۔ اس کے برعکس اگر کسی مالدار شخص نے اپنے چہرے پر غمزدگی اور سنجیدگی طاری کر رکھی ہو تو دوسرے لوگ بالعموم اسے غریب یا متوسط طبقے کا خیال کرتے ہیں۔ اپنے چہرے پر بشاشت اور خوشی طاری رکھنے والے لوگوں کے لیے اپنی زندگی اور کیریئر میں زیادہ مواقع ہوتے ہیں کیونکہ انہیں دیکھ کر سامنے والے فرد میں خوشگواری کا احساس جنم لیتا ہے۔ مطالعے میں یہ تصدیق بھی ہوئی کہ کسی انسان کے چہرے پر قائم ہونے والا مستقل تاثر (چاہے وہ سنجیدگی اور مسکینی کا ہو یا پھر خوشی کا) زندگی میں ہونے والے تجربات اور اتار چڑھاؤ کا نتیجہ ہوتا ہے اور شاید انسان نے اس تاثر کی بنیاد پر امیری یا غریبی کے بارے میں رائے قائم کرنے کا لاشعوری عمل ہزاروں سال میں پختہ کیا ہے۔ اس تحقیق کے نتائج ’’جرنل آف پرسنیلٹی اینڈ سوشل سائیکولوجی‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہوئے ہیں جن کا لبِ لُباب صرف اتنا ہے کہ حالات کیسے بھی ہوں، ہمیشہ مسکراتے رہیے؛ کامیابی آپ کے قدم ضرور چومے گی۔

فرسٹ کلاس مقابلوں میں کرکٹرز کی کارکردگی اورفٹنس کے مجموعی معیار کا بھی جائزہ لینے پر اتفاق۔ فوٹو: فائل  لاہور:  پی سی بی نے ڈومیسٹک ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top