Category Archives: کھیل

Feed Subscription

مصباح نے ٹیم کی یوتھ پاور پر توقعات کا بوجھ لاد دیا

یونس کے ہمراہ انضمام اور یوسف کا خلا پُر کیا، متبادل ضرور سامنے آئیں  گے، سابق قائد۔ فوٹو : فائل لاہور: سابق کپتان مصباح الحق نے ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ سیزنز میں ہماری کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا، ڈائریکٹر کرکٹ ہیمپشائر۔ فوٹو: فائل پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ 2017 کے پورے سیزن کے لیے ہیمپشائر کرکٹ کلب سے معاہدہ کر لیا۔ شاہد آفریدی نے 2011 میں پہلی مرتبہ ہیمپشائر کی نمائندگی کی جہاں ان کی کارکردگی سے مداح خوب محظوظ ہوئے، انہوں نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں سمر سیٹ کے خلاف 42 گیندوں پر 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو فائنل میں رسائی دلوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ 2016 میں انہوں نے کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے 17.36 کی اوسط سے 191 رنز بنائے تھے جب کہ 12 میچز میں 9 وکٹیں بھی حاصل کی تھیں۔ وہ مجموعی طور پر اب تک کلب کی جانب سے 18.32 کی اوسط سے 28 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ ڈائریکٹر کرکٹ ہیمپشائر جائلز وائٹ نے کہا کہ شاہد آفریدی کو دوبارہ ٹیم میں پرجوش طریقے سے خوش آمدید کہتے ہیں، انہوں نے گزشتہ سیزنز میں ہماری کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا اور ان کا ٹیلنٹ ہمارے سکواڈ کے لیے موزوں ہے۔

ایجبسٹن: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ یونس خان اور مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایک خلا پیدا ہو ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے ہیمپشائر کلب سے معاہدہ کر لیا

گزشتہ سیزنز میں ہماری کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا، ڈائریکٹر کرکٹ ہیمپشائر۔ فوٹو: فائل پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے نیٹ ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف

میگا ایونٹ کے لیے گرین شرٹس کی نئی کٹ میں گہرے اور ہلکے سبز رنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل دبئی: آئی سی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کی برمنگھم میں تیاریاں

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے برمنگھم میں اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں،قومی ٹیم نےآج انڈور پریکٹس میں حصہ لیا ۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر محمد نواز مداحوں سے معافی کے طلبگار

ایسا کوئی کام نہیں کروں گا جس سے میرے ملک کی عزت پر حرف آئے، محمد نواز۔ فوٹو : فائل  لاہور: اسپاٹ فکسنگ کی پیش کش ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ رینکنگ؛ پاکستانی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ چھٹے نمبر پر آگئی

نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ فوٹو: فائل دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس ...

مزید پڑھیں »

محمد نواز پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

محمد نواز پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

محمد نواز کو 6 ماہ زیر نگرانی رکھا جائے گا اور انہیں اس دوران اینٹی کرپشن پروگرامز میں شرکت کرنا ہو گی۔ فوٹو : فائل ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

پی سی حکام اور مصباح کے مداحوں نے ان کا لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ فوٹو: پی سی بی  لاہور: قومی ٹیم کے حال ہی ...

مزید پڑھیں »

ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر جنید خان اور عمر اکمل پر جرمانہ

ایک ماہ تک دونوں کرکٹرز کے رویے کی نگرانی بھی کی جائے گی، پی سی بی – فوٹو: فائل لاہور: پی سی بی نے پاکستان ون ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top