Category Archives: قو می

Feed Subscription

بھارتی فوج کی اشتعال انگزیوں کا سلسلہ جاری بھمبر سیکٹر میں توپیں خاموش کرادی گئیں

بھارتی فوج کی اشتعال انگزیوں کا سلسلہ جاری بھمبر سیکٹر میں توپیں خاموش کرادی گئیں

لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے بھی ہو سکتی ہے، اعتزاز احسن

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے بھی ہو سکتی ہے، اعتزاز احسن

وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کانام نہیں لیا،لوگ اس پرشک کرتے ہیں پانامہ لیکس ...

مزید پڑھیں »

لائن آف کنٹرول کے چھمب سیکٹر میں انڈیا اور پاکستان کی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

لائن آف کنٹرول کے چھمب سیکٹر میں انڈیا اور پاکستان کی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

پاک ایران مشترکہ بحری جنگی مشقوں کا آغاز

پاک ایران مشترکہ بحری جنگی مشقوں کا آغاز

پاکستانی اور ایرانی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں کراچی کے نزدیک شروع ہوگئیں ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مشقوں میں پاکستان اور ایران کے جنگی ...

مزید پڑھیں »

مردان ضلع کچہری پر حملے میں ملوث 5 دہشت گرد گرفتار

مردان ضلع کچہری پر حملے میں ملوث 5 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد: ضلع کچہری میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق مردان حملے ...

مزید پڑھیں »

اداروں کے مضبوط ہونے تک کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں، طاہر القادری

اداروں کے مضبوط ہونے تک کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں، طاہر القادری

تحر ےک انصاف اوار عوامی تحر ےک کی منزل اےک مگر فیصلے ہم خود اور الگ کرتے ہیں پاکستان عوامی تحریک اپنے فیصلے خود کرتی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی وزیراعظم کو احتساب کے لئے محرم تک کی ڈیڈ لائن

عمران خان کی وزیراعظم کو احتساب کے لئے محرم تک کی ڈیڈ لائن

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مزید جلسے نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں احتساب کے لئے خود کو ...

مزید پڑھیں »

دفتر خارجہ نے سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا

دفتر خارجہ نے سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ہونے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ سارک کانفرنس میں عدم شرکت مودی کے غربت کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سر براہ پاک فوج

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سر براہ پاک فوج

لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فوج تیار ہے دشمن کی کسی بھی جارحیت کا ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس انورظہیرجمالی کا بھارت میں گلوبل کانفرنس میں شرکت سے انکار

چیف جسٹس انورظہیرجمالی کا بھارت میں گلوبل کانفرنس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیر جمالی نے بھارت میں گلوبل کانفرنس میں شرکت سے انکارکردیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس پاکستان انورظہیرجمالی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top