Browsing Category

تعلیم و صحت

انسان ٹھنڈے ہو رہے ہیں، جسمانی درجہ حرارت اب 37 سینٹی گریڈ نہیں رہا

امریکی ماہرین کا خیال ہے کہ انسانی اوسط درجہ حرارت اب کم ہوکر 37 سینٹی گریڈ کے بجائے 36.6 ڈگری ہوگیا ہے (فوٹو : فائل) برکلے، کیلیفورنیا: میڈیکل کی کتابوں کو دیکھیے یا کسی ڈاکٹر سے پوچھیں کہ ایک صحت مند انسان کا اوسط درجہ حرارت کیا ہوتا ہے…

اب سبز چائے عمر بھی بڑھائے

چینی ماہرین نے ایک لاکھ افراد کے سروے کے بعد کہا ہےکہ سبز چائے فالج، امراضِ قلب اور دیگر بیماریوں سے بچاتی ہے (فوٹو: فائل) بیجنگ: سبز چائے کے بہت سارے فوائد سے آپ واقف ہوں گے لیکن اب خبر یہ ہے کہ سبز چائے مجموعی طور پر عمر بڑھانے میں بھی…

دنیا کی پہلی لیزرالٹرا ساؤنڈ سے جسم کی بہترین تصاویرکا حصول

روایتی الٹرا ساؤنڈ کے مقابلے میں لیزر الٹرا ساؤنڈ کئی گنا بہتر اور واضح ثابت ہوئی ہے (فوٹو: فائل) بوسٹن: ایک عرصے سے ہم جسم کے عکس حاصل کرنے کے لیے الٹرا ساؤنڈ استعمال کررہے ہیں لیکن الٹرا ساؤنڈ کی بعض خامیوں اور حدود کی وجہ سے یہ…

صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو زندگی کو مقصد دیجیے

بامقصد زندگی گزاریئے تاکہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ آپ کا ذہن ٹھیک کام کرتا رہے اور جسمانی صحت بھی درست رہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) سان ڈیاگو: امریکا میں 21 سالہ نوجوانوں سے لے کر 100 سال سے بھی زیادہ ضعیف العمر افراد پر کیے گئے ایک تازہ مطالعے میں…

اسپرین سے موٹے افراد میں مہلک کینسر کے خطرے میں کمی

ہفتے میں تین یا زیادہ مرتبہ کم مقدار میں اسپرین استعمال کرنے سے کینسر کے باعث ہلاکت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) میری لینڈ: جن لوگوں کا وزن بڑھ رہا ہے اور وہ موٹاپے کی طرف مائل ہیں، اگر وہہفتے میں صرف تین مرتبہ بھی اسپرین کا…

جوڑوں پر دباؤ ناپنے والی اسمارٹ پٹی

جرمن ماہرین نے گھٹنے میں دباؤ ناپنے والی سینسر بھری پٹی تیار کرلی (فوٹو: فائل) جرمنی: گٹھیا کے مرض میں خصوصاً گھٹنے بہت شدید تکلیف دیتے ہیں، اب گھٹنوں میں دباؤ ناپنے والی ایک الیکٹرونک پٹی بنائی گئی ہے جو گھٹنے میں مسلسل دباؤ یعنی اسٹریس…

گٹھیا کی کم خرچ دوا دل کے دورے کے بعد جان بچا سکتی ہے، تحقیق

گٹھیا کی یہ دوا کھانے والے مریضوں میں دل کے دوسرے دورے اور دیگر متعلقہ امراض سے موت کے امکانات میں 34 فیصد تک کم ہوئے (فوٹو: فائل) مونٹریال: پہلے ہارٹ اٹیک کے بعد دوسری مرتبہ دل کے دورے کا خطرہ ہر وقت تلوار کی طرح مریض کے سر پر مسلط رہتا…

چین میں جلد پر چپکنے والے طبی ڈسپلے تیار

چینی ماہرین نے اسٹیکر کی طرح لچک دار ٹیٹو نما ڈسپلے بنائے ہیں جنہیں بہت سے طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے (فوٹو: پروفیسر ڈیشینگ) بیجنگ: جزوی اسٹیکر یا ٹیٹو کی طرح جلد کا حصہ بن جانے والے سینسر پر ایک عرصے سے کام جاری ہے لیکن چینی…

پاکستان میں ہر سال 90 ہزار بچے نمونیہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ماہرین

بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگواکرکم عمری میں مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھاجاسکتاہے،پروفیسرجمال رضا،ڈاکٹر خالد شفیع۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیہ سے بچاؤکا عالمی دن12نومبر کومنایا جائیگا، ماہرین اطفال کہتے ہیں کہ علاج بچوں کا…

ناشپاتی کے بہترین فوائد جو کئی امراض سے بچاتے ہیں

ناشپاتی امراضِ قلب سے بچاتی ہے اور موٹاپے کو بھی روکتی ہے۔ فوٹو: فائل  لندن: بزرگ کہتے ہیں کہ ہر موسم کا پھل اور سبزی ضرور کھائیں کیونکہ اس سے ہرقسم کی توانائی اور بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے۔ اسی زمرے میں ناشپاتی بھیکسی سے کم نہیں جو اپنے…