Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان کے افغانستان کے حوالے سے شبہات جائز ہیں: رچرڈ اولسن

 واشنگٹن(این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ دفاعی امور سمیت دیگر سٹریٹیجک معاملات پر مزید ہم آہنگی کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق رچرڈ اولسن…

حکمران خاندان میں نفاق کھل کر سامنے آگیا] شہباز شریف نے تمام عہدیداران کو قومی اداروں کیخلاف بیان…

ملک اداروں کے تصادم کامتحمل نہیں ہوسکتا، ایسی بیان بازی نہ کریں جس سے قومی اداروں کے احترام پر آنچ آنے کا اندیشہ ہو‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نوازمزاحمتی پالیسی سے مکمل اختلاف، اے120میں ذمہ داریاں حمزہ شہباز سے واپس لے لیں گئیں، حمزہ…

بھارتی ساز ش کا پہلا مرحلہ ناکام ] جسٹس کھوسہ کیخلاف ایاز صادق کا ریفرنس دائر نہ ہو سکا

جج نے ایاز صادق کو نواز شریف کا وفادار کہہ کر ایوان کے 343اراکین اور اسپیکر کا استحقاق مجروح کیا، عہدے پر برقرار رہنے سے معزز جج صاحب کو مزید متنازع فیصلوں کا موقع ملے گا،5صفحاتی ریفرنس میں مو¿قف، اٹارنی جنرل کا اظہار لاعلمی ریفرنس کا گھڑا…

نواز شریف معصوم نہیں بلکہ مجرم ہیں‘ بلاول بھٹوزرداری

مسلم لیگ اور تحریک انصاف دونوں مفاد پرست جماعتیں ہیں، نواز شریف انقلاب دیکھاہی نہیںبلکہ سازشی اور فسادی ہیں خیبر پختونخوا کے ٹھیکوں سے عمران خان کا کچن اور ترین کا جہاز چل رہا ہے،دہشتگردی کم ہونے کا کریڈٹ لینے والے خان صاحب ماضی میں سرکاری…

مسئلہ کشمیر 2022 سے پہلے حل کر لیں گے، بھارتی وزیر داخلہ کا دعویٰ

بھارت میں کئی مسائل ہیں جن میں دہشت گردی، ماؤ تحریکیں اور مسئلہ کشمیر شامل ہیں، راج ناتھ سنگھ۔ فوٹو : فائل نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 2022 سے پہلے حل کر لیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی…

خواجہ آصف نے ’’ن لیگ‘‘ میں دھڑے بندی کا اعتراف کر لیا

سیاسی جماعتوں میں گروپ کوئی نئی بات نہیں ¾قیادت کے حکم پر پیپلزپارٹی کیساتھ تعلقات پر کردار ادا کروں گا، انٹرویو سیاسی جماعتوں میں اختلافات جمہوریت کا حسن ہے،کبھی کبھی اختلافات میڈیا کی زنیت بن جاتے ہیں‘ وزیر خارجہ اسلام آباد (این این…

طیب اردگان نے جرمنی کی حکمران جماعتوں کو ترکی کا دشمن قرار دے دیا

کرسچین ڈیموکریٹس یونین، سوشل ڈیموکریٹس اور گرین پارٹی ترکی کے دشمن ہیں، طیب اردگان. فوٹو: فائل استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے جرمنی کی حکمران سیاسی جماعتوں کو ترکی کا دشمن قرار دے دیا۔استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر رجب…

فرانس میں حملہ آوروں کی ٹرین پر فائرنگ

پولیس نے ریلوے اسٹیشن کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ فوٹو: فائل پیرس: نیمی ریلوے اسٹیشن پر حملہ آوروں نے ٹرین پر فائرنگ کر دی جس کے بعد پولیس نے اسٹیشن کا محاصرہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں نیمی…

پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر ر تھ فا ﺅ سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک

 آخری رسومات سینٹ پیٹرک چرچ میں ادا، ر تھ فاﺅ کاتابوت پاکستانی پرچم میں لپٹا ہوا تھا ، 19 توپوں کی سلامی  صدر مملکت ،آرمی چیف ، ایئر چیف ،گورنر ، وزیراعلیٰ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سمیت اعلیٰ شخصیات کی بھی شرکت کراچی(صباح نیوز)جذام کے مریضوں…

ملک اگر حادثہ ہوا تومکمل ذمہ دار مسلم لیگ نواز ہوگی، سراج الحق

آرٹیکل 62 اور 63 ایک آئینہ ہے ¾توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے ،امیر جماعت اسلامی کوئٹہ (ایجنسیاں) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پانامہ لیکس مقدمے کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اقدامات کو تشویشناک قرار…