Browsing Category

آج کے کالمز

بھارت ۔۔۔ آبی دہشتگرد (آخری قسط) افواج پاکستان دفاع وطن کے لئے ہر دم تیار!

اکھنڈ بھارت کے پرچار کوں کو خردار رہنا چاہئے کہ اگر اب انہوں نے پاکستانی کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا بھی ، تو 22کروڑ عوام اور ان کی بہادرو جانباز افواج نئی دلی کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دیں گے۔ اگلے چھ سال تک فریقین کے مابین مذاکرات جاری رہے…

اب وہ لکیر پیٹتے رہ جائیں گے

ووٹ کو عزت دینے کے دعوے دار ذلت کا سامان جمع کرنے میں جُت گئے۔ نون لیگ اور پیپلز پارٹی اپنے ہی ووٹروں سپورٹروں کے نشانے پر آگئیں دونوں پارٹیوں کے دروازوں پر پٹ جھڑ کی دستک! لاریب اسے خیر مستور ہی کہا جائے گا۔ سیاسی جماعت یا شخصیت کے ساتھ…

 آبِ حیات بھارت۔۔ ایک آبی دہشت گرد

پاکستان کو بنجر بنا دینے کی ہر سازش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ہمارے تینوں دریاو¿ں پرچھوٹے بڑے لاتعداد ڈیمز تعمیر کر کے بھارت عالمی جرائم کا مرتکب ہوا ہے۔ زرداری اور نواز شریف نے ہمیشہ بھارتی آبی جرائم سے چشم پوشی کی۔ سوچنا ہوگا کہ…

حکومت۔۔ حکم سے زیادہ حکمت!

عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی رواں، قیمتیں برقرار، سعودیہ سے موخر ادائیگی پر تیل درآمد کی سہولت، اس کے باوجود عوام پر پٹرول بم اور بجلی کیوں گرائی گئی بہت بار لکھا جا چکا ہے کہ حکومت محض حکم نہیں حکمت بھی ہے۔ اور حکمت یہ ہے کہ حاکم کا ہر حکم…

مُوذی مودی۔ ۔ بھارت کا گوربا چوف

نخوت اقتدار اور غرور قوت میں شرابور ہندو بنیا ذہنیت کی تنگ نظری اور تعصب نے بھارت کی ہر رنگ، نسل اور مذہب کی اقلیتوں کو آزادی کی راہ پر ڈال دیا ہے دیا جلانے کے لئے جنگل کو آگ نہیں لگائی جاتی۔ انسان مگر جب حیوان بن جائے بلکہ وحشی درندہ تو اس…

2020 ء۔۔۔۔عزم وہمت کا ایجنڈا

”جس کا آج اس کے کلسے بہتر نہیں وہ ہم میں سے نہیں،، (حدیث نبوی) معیشت اور معاشرت میں کاملہم آہنگی، کامیابی کی ضامن! تحریک انسداد کرپشن اور عوام کیلئے معاسی ریلیف لازم وملزوم حکومتی وابستگان ، کم گوئی مگر بسیار کا ری، ناگزیر! سابق کرپٹ حکمران…

2019ئ۔۔ کیا کھویا کیا پایا؟

طبقہ بدمعاشیہ نے اپنی ہوس گیری سے معاشرت اور معیشت کو دلدل میں دھکیل دیا تھا اندھیری سرنگ کے آخری کنارے پر ہمیشہ ایک جگنو موجود رہتا ہے کمال و زوال کا قرآنی اصول ہی ہمارا رہنما ہے کرپشن کے خلاف معاشرے میں نفرت کا فروغ روں سال کا بہترین تحفہ…

پلوامہ ڈرامہ2: ہم بھی تیار ہیں قسط1 امن کی خواہش و کوشش پاکستان کی کمزوری نہیں

ان دنوں بھارت کے بیشتر شہر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج رہے ہ یں بھارتی رائے عامہ میں ایک بڑ اپلٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔ پاکستان دشمنی کا چورن بکنا بند ہو رہا ہے۔ صرف سات ماہ میں مودی سرکار کی مقبولیت کا گیراف بھارت کے ستر فیصد علاقے سے…

مورخ لکھے گا”ایک تھا بھارت“ قسط (2)

جبری طور پر ترکِ اسلام کی ہرسازش ناکام ، شہریت بل میں چھپے بارود نے سکیولرازم یکو بحیرہ ہند میں ڈبو کر رکھ دیا ”برصغیر میں پاکستان تو اسی دن بن گیا تھا جب یہاں پہلا شخص مسلمان ہوا تھا۔“ یہ جنی پر حقیقت اور وجدانی سچ ہمارے قائد اعظم…