Category Archives: آج کی بات

Feed Subscription

دو بڑوں کا گٹھ جوڑ دوسرے ” دو“ کے خلاف

دو بڑوں کا گٹھ جوڑ  دوسرے ” دو“ کے خلاف

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر اب تک حکومتی ٹیم اور پی پی پی کے درمیان مذاکرات کے تمام دور ناکام ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ضرورت کی کوکھ کہیں پھر تو آباد نہیں ہورہی ؟

ضرورت کی کوکھ کہیں  پھر تو آباد نہیں ہورہی ؟

پاکستان میں مردم شماری کا آغاز ہوچکا ہے۔۔۔ کاش کہ کوئی ایسا آلہ یا ایسا طریقہ کار ہوتا کہ ہماری صفوں میں جو حسین حقانی ...

مزید پڑھیں »

حکومت عدالت کے کردار کو مشکوک کیوں بنانا چاہتی ہے ؟

حکومت عدالت کے کردار کو مشکوک کیوں بنانا چاہتی ہے ؟

آج میرے پاس موضوعات کی کمی نہیں۔۔۔ ایک موضوع تو حسین حقانی کا ہی ہے جنہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ” اسامہ بن لادن“ ...

مزید پڑھیں »

آپریشن رّدالفساد جی ایچ کیو کی تخلیق نہیں ` حکم الٰہی ہے

آپریشن رّدالفساد جی ایچ کیو  کی تخلیق نہیں ` حکم الٰہی ہے

  میرا دل ان اصحاب کو داد دینا چاہتا ہے جنہوں نے آپریشن رّدالفساد کا نام سوچا اور رکھ دیا۔۔۔ یہ اس قدر جامع اور ...

مزید پڑھیں »

سرجری ناگزیر ہے۔آئیں مل کر دعا کریں کہ سرجری کامیاب ہو!

سرجری ناگزیر ہے۔آئیں مل کر دعا کریں کہ سرجری کامیاب ہو!

جب کسی مریض کا مرض روایتی دواو¿ں اور علاج کو شکست دینے لگے تو ڈاکٹر غیر رواتی طریقوں کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتے ...

مزید پڑھیں »

پانچ قالب ایک جان

پانچ قالب ایک جان

ہمارے سیاستدان فوجی عدالتوں کی توسیع کے معاملے میں فوج کے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) فوج کو یہ یقین دِلا ...

مزید پڑھیں »

لڑائی کمہاراں نال تے کَن مروڑے کھوتی دے ۔۔۔۔

لڑائی کمہاراں نال تے کَن مروڑے کھوتی دے ۔۔۔۔

9مارچ2017ءکو اسلام آباد میں فوجی عدالتوں کے قیام کا مسئلہ ایک تنازعے کی صورت اختیار کرگیا۔۔۔ جناب اسحق ڈار نے فرمایا کہ پی پی پی ...

مزید پڑھیں »

کیا اِن اکابرین کی مسلمانی سو گئی ہے ؟

کیا اِن اکابرین کی مسلمانی سو گئی ہے ؟

آپ کو یاد ہوگا کہ چند برس قبل ڈنمارک کے ایک اخبار نے آنحضرت کے اہانت آمیز خاکے شائع کرنے کی ناپاک جسارت کی تھی ...

مزید پڑھیں »

اگر ” را“ کے ایجنٹ تلاش کرنے ہیں آپ نے تو آئینے کے سامنے جاکھڑے ہوں !

اگر ” را“ کے ایجنٹ تلاش کرنے ہیں آپ نے تو آئینے کے سامنے جاکھڑے ہوں !

ہم ” آف دی ریکارڈ“ علامہ اقبال ؒ یا مرزا غالب یا ابو الکلام آزاد یا بہشتی زیور کی زبان استعمال نہیں کرتے۔۔۔ ہم میں ...

مزید پڑھیں »

اسلامی نظام ` نظریہ پاکستان اور پاک فوج۔۔۔ تینوں فائر کی زد میں

اسلامی نظام ` نظریہ پاکستان اور پاک فوج۔۔۔ تینوں فائر کی زد میں

(مجھے یقین نہیں آرہا کہ یہ کالم میں نے 27نومبر2010ءکو لکھا تھا۔۔۔ آج کے حالات اُن حالات سے بلکہ مختلف نہیں فرق صرف یہ ہے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top