Category Archives: آج کی بات

Feed Subscription

قدرت فیصلہ کر لے تو جرم خود بولنے لگتا ہے کہ میرا ارتکاب کس نے کیا ہے ۔۔۔

قدرت فیصلہ کر لے تو جرم خود بولنے لگتا ہے کہ  میرا ارتکاب کس نے کیا ہے ۔۔۔

صدیوں پرانی دانش کہتی ہے کہ مجرم کا پسینہ پہلا جرم کرتے وقت چھوٹتا ہے۔ دوسرا جرم وہ زیادہ اعتماد کے ساتھ کرتا ہے۔ پھر ...

مزید پڑھیں »

بات اُن بادشاہتوں کی جو بادشاہ گری کرتی ہیں۔۔۔۔

بات اُن بادشاہتوں کی جو بادشاہ گری کرتی ہیں۔۔۔۔

جب ہم بادشاہتوں کی بات کرتے ہیں توہمارے ذہن میںفوراً بہت سارے ملک آتے ہیں۔ ایک بادشاہت کے لئے ایک ملک تو ہونا ہی چاہئے۔ ...

مزید پڑھیں »

نام کمانے کی آرزو

نام کمانے کی آرزو

میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم سب اپنے اندر سے ” دولت کی ہوس“ اور” اقتدار کی بھوک“ نکال باہر پھینکیں تو ہم بڑی حد ...

مزید پڑھیں »

بجھتے چراغ اور امیدوں کے مزار 09-04-2011

بجھتے چراغ اور امیدوں کے مزار  09-04-2011

ٹھوس حقائق سے چشم پوشی کا رویہ ایک بہتر اور زیادہ پرُامید مستقبل کی نوید نہیں بن سکتا۔ اور حقائق بڑے ہی تلخ ہیں۔ بات ...

مزید پڑھیں »

کیا فوج 99 پر ڈٹی رہے گی ؟

کیا فوج 99 پر ڈٹی رہے گی ؟

پاکستان کے مایہ ناز کپتان مصباح الحق کو اُن کی اہلیہ نے ” مسٹر99“کا لقب دے ڈالا ہے۔۔۔ اِس ریسٹ انڈین سیریز میں مصباح الحق ...

مزید پڑھیں »

ایک تاریخی دستاویز کا 83سالہ سفر

ایک تاریخی دستاویز کا 83سالہ سفر

مسلم نشاة ثانیہ کے خواب کو سیاست کے مرکزی دھارے میں لانے کا سہرا علامہ اقبال ؒ اور جمال الدین افغانی ؒ جیسی عظیم شخصیات ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے اپنے آپریشن کا نام ردِالفساد سوچ سمجھ کر ہی رکھا ہے !

آرمی چیف نے اپنے آپریشن کا نام ردِالفساد سوچ سمجھ کر ہی رکھا ہے !

شہبازشریف سے لاکھ اختلافات رکھنے والے لوگ بھی اُن کی اس صلاحیت سے انکار نہیں کریں گے کہ وہ اپنے بڑے بھائی کی طرح اپنے ...

مزید پڑھیں »

ا±ٹھو ! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ امرا کے در و دیوار ہلا دو

ا±ٹھو ! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو  کاخِ امرا کے در و دیوار ہلا دو

ا±ٹھو ! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ امرا کے در و دیوار ہلا دو گرماو¿ غلاموں کا لہو سوزِ یقیں سے کنجشک ...

مزید پڑھیں »

اس ملک کی بقاءکے لئے فوج اور عوام کا رشتہءمحبت مضبوط رہنا ناگزیر ہے

اس ملک کی بقاءکے لئے فوج اور عوام کا رشتہءمحبت مضبوط رہنا ناگزیر ہے

قارئین کو یاد ہوگا کہ وزیراعظم صاحب کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے نومبر 2016ءکے اواخر یا دسمبر 2016کے آغاز میں ” ٹُوِیٹر“ پر قوم ...

مزید پڑھیں »

کیا قومی سلامتی کے بارے میں فوج کا نقطہ نظرتبدیل ہوگیا ہے؟

کیا قومی سلامتی کے بارے میں فوج کا نقطہ نظرتبدیل ہوگیا ہے؟

سردیاں گزر گئیں۔۔۔ گرمیاں آچکی ہیں۔۔۔ اور یہ بات سردیاں شروع ہونے سے پہلے کی ہے جب ڈان میں سرل المیڈا کی ایک رپورٹ چھپی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top