مشکل کی گھڑی میں ہر شہری تک پہنچیں گے: آرمی چیف

قومی مربوط کوشش سے ان خطرات پر قابو پاسکتے ہیں، طے کردہ اقدامات بروقت کر لیے گئے تو پورا معاشرہ محفوظ رہےگا، اس لیے ہمیں بلاتفریق رنگ ونسل ایک قوم بن کر وبا سے لڑنا ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ کی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر میں گفتگو

8سے10کروڑ پاکستانی متاثر ہوئے:150ارب لوگوں کو کیش دیں گے، عمران خان

احساس فیس بک پیج لانچ کر رہے ہیں، جہاں بھی راشن کی ضرورت ہوگی اس کی نشاندہی کی جائےگی،گھروں سے باہر نکلنے والے افراد کو ڈنڈے نہ مارے جائیں،لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے سے جنگ نہیں جیتیں گے،نجی ٹی وی چنیل کے پروگرام میں گفتگو

درِ دنیا پر عذاب و عتاب کی للکار و پھنکار

سب ٹھا ٹھ پڑا رہ جائے گا۔ جب لاد چلا جائے گا بنجارہ رواں حالات کے تناظر میں اس شعر سے آغاز کلام و کالم سے ممکن ہے میرے محترم و مکرم قارئین اس گمان میں مبتلا ہو جائیں کہ مجھ جیسا قلم کارجو ہمیشہ سی ہی رجائیت اور رحمت الٰہی سے شراربور رہتا ہے…

ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان: راشن پہنچائے بغیر لاک ڈاﺅن کامیاب نہیں ہو گا: عمران خان

لاک ڈاو¿ن اس لیے کامیاب نہیں کیونکہ یہ غریب اور امیر میں فرق نہیں کرتا، ہمیں کورونا کے خلاف جنگ حکمت سے لڑنی ہے اور جیتنا ہے ،حکومت نے کسی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ، ہمیں کورونا سے لڑنے کے لیے ایمان اور نوجوانوں کو…

کورونا وائرس: سندھ کو20ہزار پنجاب کو5ہزار ٹیسٹنگ کٹس فراہم کر دی ہیں: چیر مین این ڈی ایم اے

خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان، پنجاب میں گجرات اور بہاولپور، سندھ میں ایس آئی یو ٹی اور جے پی ایم سی ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی میڈیا کو بریفنگ

کورونا کلچر کی کچرا کُنڈی

توجہ ، تدبر، تفکر اور تعفل کا طالب مشق شروع کیجئے فی الوقت یہ سطور حاضر خدمت ہیں ” ہمارے بزرگوں جا دور، ہمارے اجداد کے زمانے سے بدتر تھا، ہم ان کے فرزند ان سے کہیں بڑھ کے نکمے اور بے مول ہیں، لہٰذا اپنی باری پر ہم دنیا کو اس سے بھی بری اور…

بڑا دہشت گرد کون ؟ اسامہ یا ٹرومین

آج کا دن دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ بڑی نفرت اور بڑے اندوہ کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔ آج کے روز انسانی خون میں رنگی سامراجی آرزوئیںپالنے والے امریکہ نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا۔ جو ہزاروں جانیں وحشت وبربریت کے اس کھیل میں تلف ہوئیں ¾ جو…