گوگل، فیس بک اور مائیکروسافٹ کے ملازمین پرعائد چند پابندیاں

گوگل، فیس بک اور ان جیسی دیگر معروف ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خوش گوار ماحول کی داستانیں سن کر کون ہے جو وہاں ملازمت کا خواہش مند نہ ہو لیکن کیا آپ کو اس بات کا علم ہے کہ وہاں کام کرنے والے ملازمین پر چند پابندیاں بھی عائد ہیں۔ عالم گیر شہرت…

تمام پودوں کی ماں قرار دی گئی ایک ارب سال پرانی گھاس

مشرقی چین: چین میں ایک ارب سال قدیم جھاڑی (ویڈ) کے رکاز ملے ہیں جسے تمام پودوں کی ماں قرار دیا جاسکتا ہے، کہا جارہا ہے کہ کم ازکم زمینی خشکی پر موجود تمام پودے اسی گھاس سے وجود پذیر ہوئے ہیں۔ اس جھاڑی کا رکاز ایک پتھر پر نقش تھا جو کسی لگ…

کورونا وائرس کیا ہے؟ ابتدائی علامات اور بچاؤ کی تدابیر

کراچی: دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آنے والے وائرس کو پہلے عام نمونیا قراردیا گیا ۔ اس کے بعد معلوم ہوا کہ سارس قسم کا ایک نیا وائرس ہے جسے کووِڈ 2019 کا نام دیا گیا۔ اب کراچی میں اس کے دو مریض سامنے آچکے ہیں جس کے بعد…

’’مضبوط اعصاب‘‘ والے مردوں میں خودکشی کا زیادہ رجحان ہوتا ہے، تحقیق

نیو یارک: مضبوط اعصاب کا مالک ہونا مردانگی کی دلیل ہے جس کےلیے ہمارے یہاں ’’مرد کو درد نہیں ہوتا‘‘ جیسے جملے بھی مشہور ہیں لیکن ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ’’مضبوط‘‘ ہونے کے دعوے کرنے والے مردوں میں خودکشی کا رجحان بھی اپنے کمزور…

دہلی مسلم کش فسادات پر بالی ووڈ فنکاروں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا

کراچی: دہلی میں مسلم کش فسادات کے نتیجے میں اب تک 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں بے گناہوں کی موت پر بالی ووڈ فنکاروں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج واضح ہوگیا کہ سی اے اے کا مطلب مسلم مخالف کے سوا کچھ نہیں۔ بھارتی حکومت…

ہمیں بطور قوم پی ایس ایل کے ہر گانے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، علی عظمت

کراچی: پی ایس ایل سیزن 5 کا آفیشل گانا ’’تیار ہیں‘‘ گانے والے گلوکار علی عظمت نے کہا ہے کہ ہمیں بطور قوم پی ایس ایل کے ہر گانے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔ پی ایس ایل سیزن 5 کا آفیشل گانا ریلیز ہوتے ہی لوگوں نے گانے کو سوشل میڈیا پر مسترد…

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

ملتان: پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں دوسرے مرحلے کا آغاز آج ملتان سے ہورہا ہے، پہلی بار ملتان میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 19ویں…

ماریا شراپوا نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا

نیویارک: ماریا شراپوا نے 32برس کی عمر میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پانچ بار گرینڈ سلم کا اعزاز اپنے نام کرنے والی ٹینس کی روسی کھلاڑی کو اکیسویں صدی کے معروف اور امیر ترین کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے 2004میں صرف 17 برس…

شامی فوج کی اسکول پر بمباری میں اساتذہ اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

ادلب: شام میں اتحادی افواج کی بمباری کی زد میں اسکول کی عمارت بھی آگئی جس کے نتیجے میں طلبا اور اساتذہ سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں اتحادی افواج کی پیش قدمی جاری ہے، روسی…

مسلم کش فسادات، بھارتی عدالت کا بی جے پی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی ہائی کورٹ نے دہلی میں مسلم کش فسادات کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے حکمراں جماعت بی جے پی کے 3 رہنماؤں کپل مشرا، انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…